آج کی بات

ظفری

لائبریرین
آپ اپنی زندگی میں مثال سے متاثر ہوتے ہوئے اسکی پیروی کرنا چاہتے ہیں... یہ سوچ ہیرو کے اسوہ حسنہ کو اپنانے جیسی ہے ... آپ کے اختصار کو گوگل پر کافی سرچ کیا ....معنی نہیں ملا تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے..
" ?What would Jesus do"
 
اگر آپ اپنی قسمت کو اسلامی طریقے سے اور بہتر کرنا چاہتے ہیں تو اِن اعمال کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں:
1۔ اللہ کا خوف اپنے دل میں پیدا کرلیں ہر کام کو شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھیں کہیں اِس کام سے اللہ ناراض تو نہیں ہوجائیگا۔
2۔ روزانہ کم سے کم سو مرتبہ استغفار پڑھیں۔ یہ عمل آپ کے لیے دولت، اولاد، اور برکت لاتا ہے۔
3۔ روزانہ دن میں 5 مرتبہ دعا کرنا ۔ اِس طرح اللہ کی رحمت اور حفاظت کے دروازے کُھل جاتے ہیں۔
4۔ اپنے خاندانی تعلقات کو بہتر رکھیں یہ عمل رزق اور زندگی کو بڑھاتا ہے۔
5۔ اپنی زندگی میں شکر گزار بنو اللہ تعالٰی شکر گزار بندے کو بہت زیادہ دیتا ہے۔
6۔ کسی بھی جائز کام کو کرنے سے پہلے بسم اللہ ضرور پڑھیں۔ یہ عمل برکت اور آپ کی حفاظت کے لیے بہترین ہے۔

اگر آپ اِس طرح کی اور بھی اچھی اچھی باتیں سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس اپ چینل کو فالو کریں۔
 
Top