آج ہم نے کھیر بنائی ہے ۔ چینی کم ہے چینی کم ہے تھوڑی تھوڑی تجھ میں ہے کم کم :oops:
د دھنک معطل جون 23، 2007 #1,421 آج ہم نے کھیر بنائی ہے ۔ چینی کم ہے چینی کم ہے تھوڑی تھوڑی تجھ میں ہے کم کم
شمشاد لائبریرین جون 23، 2007 #1,422 مجھے تو لگتا ہے خدانخواستہ ذہن پر اثر ہو گیا ہے۔ خیریت تو ہے ناں۔
ظفری لائبریرین جون 24، 2007 #1,423 شمشاد نے کہا: ظفری بھائی شاورما کس گوشت کا تھا؟ کیا ایک شاورمے سے گزارہ ہو گیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ بیف تھا ۔۔۔ اور ایک شاورمے پر گذارا تو کرنا ہی تھا کہ مفت کا تھا ۔
شمشاد نے کہا: ظفری بھائی شاورما کس گوشت کا تھا؟ کیا ایک شاورمے سے گزارہ ہو گیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ بیف تھا ۔۔۔ اور ایک شاورمے پر گذارا تو کرنا ہی تھا کہ مفت کا تھا ۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,424 کم از کم دو تو ہونے چاہییں تھے، لیکن کہہ بھی نہیں سکتا کیا پتہ وہاں حجم میں زیادہ ہوتا ہو۔
ظفری لائبریرین جون 24، 2007 #1,425 حجم تو خیر بڑا ہی تھا کہ ہوم میڈ تھے اور ساتھ فلافل بھی تھیں ۔۔ مزا آگیا تھا۔۔۔ جب بھی وہ یہ ڈش لاتی ہے میں اس کے پاس فوراً پہنچ جاتا ہوں ۔
حجم تو خیر بڑا ہی تھا کہ ہوم میڈ تھے اور ساتھ فلافل بھی تھیں ۔۔ مزا آگیا تھا۔۔۔ جب بھی وہ یہ ڈش لاتی ہے میں اس کے پاس فوراً پہنچ جاتا ہوں ۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,426 زبردستی کے مہمان بنتے ہیں یا وہ خاص آپ کے لیے بھی بنا کر لاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,427 زبردستی کے مہمان بنتے ہیں یا وہ خاص آپ کے لیے بھی بنا کر لاتی ہے۔ اور ہاں بھائی سے کراچی میں رابطہ ہوا کہ نہیں؟
زبردستی کے مہمان بنتے ہیں یا وہ خاص آپ کے لیے بھی بنا کر لاتی ہے۔ اور ہاں بھائی سے کراچی میں رابطہ ہوا کہ نہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,431 ظالمو کیوں انڈے پراٹھے اور مرغے کھا کھا کے دل جلا رہے ہو۔ یہاں دال روٹی ہے۔
تیلے شاہ محفلین جون 24، 2007 #1,432 شمشاد نے کہا: ظالمو کیوں انڈے پراٹھے اور مرغے کھا کھا کے دل جلا رہے ہو۔ یہاں دال روٹی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیوستہ رہ شجر سے امید انڈے پراٹھے رکھ
شمشاد نے کہا: ظالمو کیوں انڈے پراٹھے اور مرغے کھا کھا کے دل جلا رہے ہو۔ یہاں دال روٹی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیوستہ رہ شجر سے امید انڈے پراٹھے رکھ
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,437 ملک صاحب آنتیں قل ھو واللہ تو کیا پورا پارہ پڑھ چکی ہیں لیکن نعمت خانے سے ابھی کچھ ملنے کے آثار نہیں، اتنے میں چائے ہی کیوں نہ پی جائے۔
ملک صاحب آنتیں قل ھو واللہ تو کیا پورا پارہ پڑھ چکی ہیں لیکن نعمت خانے سے ابھی کچھ ملنے کے آثار نہیں، اتنے میں چائے ہی کیوں نہ پی جائے۔
نوید ملک محفلین جون 24، 2007 #1,438 ابھی تک بھوکے بیٹھے ہیں کیا ، مرغے کا قیمہ پک رہا ہے یا اونٹ کے پائے
شمشاد لائبریرین جون 24، 2007 #1,439 اگر اب تک بھوکا ہوتا تو پتہ نہیں کیا ہو چکا ہوتا۔ الحمد للہ کھا چکا سیر ہو کے۔