آج کیا پکایا یا کیا کھایا

قیصرانی

لائبریرین
صبح سابقہ سالن ختم کیا، اس کے بعد اب تازہ ناریل کھا رہا ہوں۔ اگر کوئی شریک ہونا چاہے تو؟
 

ماوراء

محفلین
چکن بریانی
273_khush_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top