دال اور پراٹھے گرما گرم وید چٹنی :wink:
تیلے شاہ محفلین فروری 11، 2007 #684 تیلے شاہ نے کہا: دال اور پراٹھے گرما گرم وید چٹنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو صرف سوچا ہے شام میں جاکر انشاءاللہ تناول فرمائیں گے
تیلے شاہ نے کہا: دال اور پراٹھے گرما گرم وید چٹنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو صرف سوچا ہے شام میں جاکر انشاءاللہ تناول فرمائیں گے
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2007 #685 اگر صرف سوچنے پر ہی موقوف تھا تو پھر لمبی چوڑی ڈشیں سوچنی تھیں نا۔
تیلے شاہ محفلین فروری 13، 2007 #688 شمشاد نے کہا: اگر صرف سوچنے پر ہی موقوف تھا تو پھر لمبی چوڑی ڈشیں سوچنی تھیں نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی چوڑی ڈشیں تو ہم اکثر کھاتے رہتے ہیں دال ہی تھی جو ہم اتنے دنوں کے بعد کھارہے تھے
شمشاد نے کہا: اگر صرف سوچنے پر ہی موقوف تھا تو پھر لمبی چوڑی ڈشیں سوچنی تھیں نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی چوڑی ڈشیں تو ہم اکثر کھاتے رہتے ہیں دال ہی تھی جو ہم اتنے دنوں کے بعد کھارہے تھے
قیصرانی لائبریرین فروری 13، 2007 #692 ابھی پھر وہی پرانی ڈش یعنی چکن ویجیٹیبل مکسڈ، نئے ذائقے یعنی کالی مرچ کی بجائے لال مرچ سے بنا رہا ہوں، ظاہر ہے پھر کھانی بھی وہی ہی ہے
ابھی پھر وہی پرانی ڈش یعنی چکن ویجیٹیبل مکسڈ، نئے ذائقے یعنی کالی مرچ کی بجائے لال مرچ سے بنا رہا ہوں، ظاہر ہے پھر کھانی بھی وہی ہی ہے
قیصرانی لائبریرین فروری 13، 2007 #694 شمشاد نے کہا: لال مرچ سے پرہیز ہی کیا کریں۔ آپ کے لیے ٹھیک نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست
شمشاد نے کہا: لال مرچ سے پرہیز ہی کیا کریں۔ آپ کے لیے ٹھیک نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست
ظفری لائبریرین فروری 13، 2007 #698 کل آلو گوشت بنایا تھا ۔۔ بہت مزے کا بن گیا تھا اس لیئے کل جو بچایا وہ ابھی کھا رہا ہوں ۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2007 #699 بیچلرز کا بنتا ہی مزے کا ہوتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مزے کا نہ بنا ہو۔ ایسا تو خواتین بھی نہیں بناتیں۔ میں نے خود کافی عرصہ کھانا بنایا ہے۔
بیچلرز کا بنتا ہی مزے کا ہوتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مزے کا نہ بنا ہو۔ ایسا تو خواتین بھی نہیں بناتیں۔ میں نے خود کافی عرصہ کھانا بنایا ہے۔
ظفری لائبریرین فروری 13، 2007 #700 واقعی شمشاد بھائی صیح کہا آپ نے ۔۔۔ میرا روم میٹ بھی بہت اچھا کھانا بناتا ہے اور ہمارے گھر تو ہر ہفتے ہی دعوت ہوتی ہے ۔
واقعی شمشاد بھائی صیح کہا آپ نے ۔۔۔ میرا روم میٹ بھی بہت اچھا کھانا بناتا ہے اور ہمارے گھر تو ہر ہفتے ہی دعوت ہوتی ہے ۔