آج کیا پکایا یا کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ جو جو کھا رہے ہیں ناں میں لکھتا جا رہا ہوں، اکیلے اکیلے ہی آپ نشے لے رہے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
میری حلیم کا بھی سامان آ گیا ہے۔ اب کل بنا کر لکھوں گی کہ آج میں نے حلیم پکائی اور کھائی۔ :lol:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top