آج کیا پکایا یا کیا کھایا

قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:
000200AB.gif

ہمممممممممم

پر اکیلے اکیلے :cry:
کیا یہ سوال سیخ پر موجود چکن سے کیا گیا ہے؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
مرغا اور اس میں رنگ برنگی شملہ مرچیں

اب پتہ نہیں ان رنگ برنگی کو بھی شملہ مرچ ہی کہتے ہیں یا کچھ اور کہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top