آج کیا پکایا یا کیا کھایا

خرم

محفلین
دوپہر کے کھانے میں بلوں والا پراٹھا اور بکرے کا گوشت اور چنے کی دال۔

الحمد للہ سواد آگیا بادشاہو
 

خرم

محفلین
جیتی رہو بہنا بالکل ٹھیک پہچانا۔

پراٹھا آپکی بھابھی کو اللہ جزا دے انہوں نے بنا دیا تھا۔ ویسے بھی اس سالن کا مزا تو پراٹھے کے ساتھ ہی آتا ہے نا۔
 

AMERICAN

محفلین
پراٹھا اور چنا
لیکن دونوں مجھے پسند نہیں آئے۔
لیکنننننننننننننننننننننننن
چائے پینےکا مزہ آ گیا
واہ کیا بات ہے چائے کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top