آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پارٹی میں جاتے جاتے گنجائش بن جائے گی اپیا۔ اور پھر جو کچھ بچے گا وہ پلٹ کر گھر ہی آئے گا کیوں کہ ہمارے روم میٹ کی برتھ ڈے ہے۔
 

حمنہ

محفلین
ہم نے تو آج بہت کچھ پکایا اور کھا بھی لیا

وہ کچھ پکایا جس کا سوچا نہیں تھا کہ آج یہ پکایا جائے گا
 

سارا

محفلین
وعلیکم السلام۔۔
اللہ کا شکر ہے بھائی۔۔:)
گھومتی تو میں پوری محفل میں ہوں۔۔بلکہ میرے گھر سے بھی کوئی نہ کوئی محفل میں آتا رہتا ہے۔۔بس میں اپنا نشان نہیں چھوڑتی۔۔:rolleyes: مطلب لکھتی بہت کم تھریڈز میں ہوں۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔
اللہ کا شکر ہے بھائی۔۔:)
گھومتی تو میں پوری محفل میں ہوں۔۔بلکہ میرے گھر سے بھی کوئی نہ کوئی محفل میں آتا رہتا ہے۔۔بس میں اپنا نشان نہیں چھوڑتی۔۔:rolleyes: مطلب لکھتی بہت کم تھریڈز میں ہوں۔۔

ہمممم
نشان چھوڑ جایا کریں۔
تاکہ آپ کی آمد کا معلوم تو ہوسکے:)
 

سارا

محفلین
پاکستان کی نہاری اور نان کیا ہر کھانے کا الگ ہی مزہ ہے۔۔ہمارے گھر جو بھی سبزی یا کھانا بنے پاکستان کے کھانے کو خاص کر یاد کیا جاتا ہے کہ پاکستان کی سبزی کا بھی الگ ہی ذائقہ ہوتا ہے جو یہاں کی سبزیوں اور گوشت میں نہیں ہوتا۔۔
ابنِ سعید بھائی ابھی ارادہ ہی بن رہا ہے فائنل نہیں ہوا۔۔اسی سال جانا ہے ان شاء اللہ لیکن کچھ مہینوں بعد۔۔فلحال یہاں کچھ کام ہیں اس لیے 4 ' 5 مہنیے تک جانا مشکل ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
گندلاں دا ساگ ہے یا سرسوں کا؟

ساگ ہووے، مکئی دی روٹی مکھن کے ساتھ اور لسی۔ واہ جی واہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top