آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، وہ بات یہ ہے کہ جمعرات کو ہم کوئی دس بارہ افراد دفتر میں ہی ناشتہ کرتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ آج کڑھی بنائیں ،

:( کیا کروں یوں اچانک کچھ بنانے پکانے کجن میں جاؤں تو آٹھ اشیاء میں سے ایک آدھ ختم ہوئی ہوتی ہے
mood-emoticons-smileys12.gif

کڑی بنانے کا پڑھکر منہ میں پانی آیا گئی بنانے تو بیسن کا ڈبہ خالی پڑا ہوا تھا کل لے کر آئی ہوں تو اب کل دہی لانا بھول گئی تھی ،، کاسٹ کٹر سے جب دہی لائی تو موُڈ بدل چکا تھا لہذا آ جا کے پیزا منگوا کر کھا پی لئے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
دفتر والے اور کون، کام بہت زیادہ ہے اس لیے رات کے گیارہ بارہ بج جاتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بتایا تھا لیکن وہ نہیں مانے، کہنے لگے اگر جلدی جاؤ گے تو تنخواہ نہیں ملے گی۔ تنخواہ نہ ملی تو چاکلیٹ کہاں سے کھلاؤں گا۔
 
تیشہ

محفلین
:( کیا کروں یوں اچانک کچھ بنانے پکانے کجن میں جاؤں تو آٹھ اشیاء میں سے ایک آدھ ختم ہوئی ہوتی ہے
mood-emoticons-smileys12.gif

کڑی بنانے کا پڑھکر منہ میں پانی آیا گئی بنانے تو بیسن کا ڈبہ خالی پڑا ہوا تھا کل لے کر آئی ہوں تو اب کل دہی لانا بھول گئی تھی ،، کاسٹ کٹر سے جب دہی لائی تو موُڈ بدل چکا تھا لہذا آ جا کے پیزا منگوا کر کھا پی لئے ۔

cheerleader.gif

آج بلآخر کڑی میں نے بنا ہی لی ۔۔
اور پکوڑے بھی بنا کر کھا لئے ۔ ۔
sssss.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اور یہاں بالآخر پائے بن ہی گئے۔ تازہ تازہ پائے، اتنے تازہ کہ وہ بکرا بھی ابھی تک زندہ ہے جس کے پائے کاٹے ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج میں نے حلیم بنا نا ہے جس جس کو پسند ہے آ جائے، ویسے میر سب گھر والوں کے بقول میں حلیم بہت مزیدار بنا تی ہوں:)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے کہ کیسی حلیم بناتی ہو، بعد میں سزا کے طور پر تمہیں خود ہی ساری کھانی پڑے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
عائشہ تم ہی بتا دو یہ ناعمہ حلیم کیسی بناتی ہے، دیکھو جھوٹ بالکل نہیں بولنا، نہیں تو کوا کاٹے گا۔
 
Top