آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
میں جب آیا تھا، تب آپ برتن بھی دھو چکی تھیں، مجھے تو اپنا حصہ نہیں ملا۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے کوئی روز آکر یہ بتاجایا کرے آج کیا پکاؤں :confused:
میں سخت تنگ آچکی ہوں روز روز ، سبزیاں ، دالیں ، رائس ، چکن، میٹ ، قیمے ، بریانی ، وغیرہ وغیرہ سے :noxxx:
کوئی ایسی چیز نہیں بچی جو رہ گئی ہو ، مگر میں بہت بہت فیڈاپ ہوں ان سب چیزوں سے ۔۔
دماغ کی دہی بن جاتی ہے جب سوچنے کا کام کرتی ہوں کہ آج کیا پکاؤں :noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
وہ ذرا سی توجہ نہیں ذرا سی حرکت ہوتی ہوگی کہ ہاتھ بڑھا کر پردہ اٹھایا اور خبر لے لی پردے کے پیچھے کی:p
 

خوشی

محفلین
نہیں جناب ، میں عطا اللہ نیازی نہیں کہ پردے کے آ گے پردے پیچھے اتنی تکرار سے گایا کہ پردے کے پیچھے والے تنگ آ کے سامنے آ جائیں کہ بابا نہ روووووووووو
 
Top