نیلم
محفلین
عمدہ
آپ اسی طرح نکال لیا کریں نا لاشیں، جیسے مکھی کی لاش نکالی جاتی ہے![]()
عمدہ
آپ اسی طرح نکال لیا کریں نا لاشیں، جیسے مکھی کی لاش نکالی جاتی ہے![]()
ویری فنی
سائنس کہتی ہے کہ پانی کو ابالنے سے اس میں موجود جراثیم مر جاتے ہیں
.
مگر سائنس کو یہ نہیں پتا
کہ
جراثیم کی لاش تو پانی میں ہی رہ جاتی ہے
STUPID SCIENCE ................
بچپن سے ہی میں بہت ذہین ہوں ، مگر کبھی غرور نہیں کیا