آج کا لطیفہ

x boy

محفلین
مزاح کے لئے پیش کررہا ہوں

1912334_661634543900094_1593393598_n.jpg
 

فرخ

محفلین
سائنس کہتی ہے کہ پانی کو ابالنے سے اس میں موجود جراثیم مر جاتے ہیں

.
مگر سائنس کو یہ نہیں پتا
کہ
جراثیم کی لاش تو پانی میں ہی رہ جاتی ہے

STUPID SCIENCE ................

بچپن سے ہی میں بہت ذہین ہوں ، مگر کبھی غرور نہیں کیا

تو پھر ایسا کریں کہ اس میں تھوڑا سا نمک، مرچ اور مصالحے ڈال کر سالن تیار کر لیا کریں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top