آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ایک کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے:
تکبر، عجب اور خودرائی کے فرق کو سمجھنے اور ان کے قریبی مفہوم فراہم کرنے والے گجراتی مترادفات کی تلاش میں گزرا۔
بے حد تھکا دینے والا دن تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top