آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

شمشاد

لائبریرین
وہ بیچارہ کہیں ہڑتال یا ٹریفک میں پھنس گیا ہو گا۔

اللہ غارت کرے سیاستدانوں کو، پاکستان میں غریب آدمی کے لیے روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے انہوں نے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔

لوگ اتنی محنت کرتے ہیں اور پھر بھی وہ اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کے لیے زندگی کو مشکل ہی پاتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا آج کا دن کچھ فارغ اور کچھ مصروف، مجموعی طور پر الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top