آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
وہ تو چِٹا والا لگا ہو گا ناں، میں کالے والے کی بات کر رہا ہوں۔ ویسے روٹیاں چشمہ لگا کر پکاتی ہو یا بغیر چشمے کے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہوا کہ بغیر چشمے کے بھی روٹیاں پکا لیتی ہو۔
ویسے وہ گول ہی ہوتی ہیں یا مختلف صوبوں یا شہروں کا نقشہ بن جاتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top