آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میرا دن تو ابھی شروع ہوا ہے، بہت کام ہے آج آخری چٹھی اور کل آفس جاناہے، پھر وہی مشق سخن جاری۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں ہو سکتا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ دو عورتیں ایک کمرے میں خاموش بیٹھی تھیں۔
 
فہیم

لائبریرین
کو انہوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب ہی نہیں دیا تھا کہ تم نے ایک سوال اور دے مارا!
 
سوال جواب سے کیا ہونے والا ہے فہیم بھائی۔ آپ پہلے تو ہماری ناعمہ بٹیا کو دعوت پر بلوائیں اور معمول کے کھانے کے بعد آئس کریم اور چاکلیٹ بھی دلائیں۔
 
فہیم

لائبریرین
جو حکم جناب:)
چلیں جی سعود بھائی کی ناعمہ بٹیا آپ کراچی آنے کی تیاریاں شروع کردیں۔
اور میرے لیے گفٹ لانا مت بھولیے گا:p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سوال جواب سے کیا ہونے والا ہے فہیم بھائی۔ آپ پہلے تو ہماری ناعمہ بٹیا کو دعوت پر بلوائیں اور معمول کے کھانے کے بعد آئس کریم اور چاکلیٹ بھی دلائیں۔
یہ کی ہے نا بھائیوں والی بات:)
جو حکم جناب:)
چلیں جی سعود بھائی کی ناعمہ بٹیا آپ کراچی آنے کی تیاریاں شروع کردیں۔
اور میرے لیے گفٹ لانا مت بھولیے گا:p
وہ کس خوشی میں ؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top