آج کا دن کیسا رہا؟ 2

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا تو پیپر ایک گھنٹہ پہلے ختم ہوا گھر آ کے کھا نا کھا یا ہے اور تھو ڑا دماغ کو آرام دینے یہاں آ گئی ہوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تب کی بات ہے جب آپ پھنسے تھے اور میں نے پولیس کو 420 روپے دے کر آپ کو چھڑوایا تھا۔
 

ھارون رشید

محفلین
آپ کو کس نے دیئے تھے
awow81.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top