آج کا دن کیسا رہا؟ 2

فہیم

لائبریرین
اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففُ کل ہماری طرف اتنی سردی تھی کہ دانت بج بج گئے تھے :sad2:
اتنی شدید کل سے پہلے نا ہوئی ہوگی :noxxx:

اور یہاں تو اس بار سردی صرف نام کو ہی آئی۔
ایسا کریں اپنی طرف کی تھوڑی سردی شمشاد بھائی کی طرف بھیج دیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
کئی جگہ بارش ہوئی ہے پاکستان میں۔
کراچی میں‌ بھی سنا ہے کہ پیشن گوئی ہوئی تھی۔
لیکن یہاں بارش نہیں ہوئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top