مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

زونی

محفلین

نباء آپکو سالگرہ اور عید دونوں بہت مبارک ہوں اور اللہ پاک آئیدہ بھی ڈھروں خوشیاں اور کامیابیاں دے آمین۔
:)
 

طالوت

محفلین
:) آج میری سالگرہ ہے اور میں دس سال کی ہو گی ہوں:grin1::music::hatoff::grin::roll:
ارے ہمیں تو خبر ہی نہیں کہ یہاں اس محفل میں ایک چنی منی چوزی بھی ہے :) ۔۔۔۔۔ پہلے تو سالگرہ پھر عید کی مبارکباد
بڑا اچھا لگا کہ اتنی کم عمر میں ایک بامقصد فورم جوائین کیا ۔۔۔۔۔
وسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے ہمیں تو خبر ہی نہیں کہ یہاں اس محفل میں ایک چنی منی چوزی بھی ہے :) ۔۔۔۔۔ پہلے تو سالگرہ پھر عید کی مبارکباد
بڑا اچھا لگا کہ اتنی کم عمر میں ایک بامقصد فورم جوائین کیا ۔۔۔۔۔
وسلام


السلام علیکم

نہ صرف نباء چھوٹی سی ہیں بلکہ یہاں اردو محفل میں نباء سے بھی چھوٹے موجود ہیں :)


 

طالوت

محفلین
السلام علیکم
نہ صرف نباء چھوٹی سی ہیں بلکہ یہاں اردو محفل میں نباء سے بھی چھوٹے موجود ہیں :)
یہ تو کمال کی خبر سنائی آپ نے شگفتہ اور کتنے چوزے چوزیاں ہیں یہاں ذرا پتا تو بتائیں دیکھیں تو کیا کیا کر رہے ہیں سب ،، ؟ موقع ملتے ہی ہم اپنی جان پہچان کے چوزوں کو بھی راغب کرتے ہیں اس طرف ، ممکن ہے کوئی ایک سیکشن ہی بنا دیا جائے ان کے لیئے
وسلام
 

خورشیدآزاد

محفلین
سالگرہ مبارک ہو نباء بیٹا۔ میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپکو دنیا کی حقیقی خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر دے اور تم اپنے والدین کی قلب وروح کی خوشی کی وجہ بنو۔ آمین
 

تعبیر

محفلین
1189842805_bday040.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو کمال کی خبر سنائی آپ نے شگفتہ اور کتنے چوزے چوزیاں ہیں یہاں ذرا پتا تو بتائیں دیکھیں تو کیا کیا کر رہے ہیں سب ،، ؟ موقع ملتے ہی ہم اپنی جان پہچان کے چوزوں کو بھی راغب کرتے ہیں اس طرف ، ممکن ہے کوئی ایک سیکشن ہی بنا دیا جائے ان کے لیئے
وسلام


السلام علیکم

ایک تو یہ صاحب ہیں اور ان کا تعارف یہاں موجود ہے تعارف کے زمرہ میں ۔ اور ان کا بلاگ بھی ہے اپنا لیکن ان کے کمپیوٹر پر میں نے قبضہ کر لیا تھا تو یہ ناراض ہیں مجھ سے :) :blush:

ایک دوسری رکن غزل کے نام سے ہیں اردو محفل کی رکن ۔ غزل کی پروفائل ڈھونڈ رہی ہوں مل جائے تو ربط دیتی ہوں ۔

آپ کی تجویز اچھی ہے ۔ میری بھی بہت خواہش رہی ہے کہ یہاں بچوں کا بھی ایک سیکشن ہو ۔ لائبریری میں گوشہ اطفال خاص طور پر موجود ہے ۔ اگر آپ بچوں کے حوالے سے کچھ کرنا چاہیں تو بہت اچھی بات ہوگی ۔
 
Top