مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

محسن حجازی

محفلین
بیٹا بہت بہت عید مبارک!
ہم بھی دس سال کے ہو گئے ہیں۔
پہلے تیرہ سال کا ہمیں کچھ یا دنہیں۔
اللہ عمر دراز کرے، نصیب اچھے کرے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو نباء بٹیا۔ کہیے کیسے سالگرہ منائی۔ عید بھی اور سالگرہ بھی۔ واہ بھئی واہ۔
 
نباء

محفلین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو نباء بٹیا۔ کہیے کیسے سالگرہ منائی۔ عید بھی اور سالگرہ بھی۔ واہ بھئی واہ۔

شکریہ ۔۔عید منائی ہے سالگرہ نہیں منائی ابھی تک ۔۔۔کسی نے گفٹ بھی نہیں دیا ۔۔میں سب سے ناراض ہو ں
آپ کو عید مبارک
 
ماوراء

محفلین
سالگرہ مبارک ہو نباء۔
HappyBirthdayBallonsStars.jpg
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو نباء بٹیا سالگرہ بھی اور عید کی بھی۔ اللہ تم کو خوش رکھے اور دونوں جہاں کی کامیابیوں سے نوازے۔
 
امکانات

محفلین
نباء اللہ آپ کی عمر میں برکت دے اور اللہ آپ کو کسی کا محتاج نہ بنائے اور آپ کو خیر کے ساتھ لمبی عمر عظاء ہو
 
محسن حجازی

محفلین
شکریہ۔۔۔ آپ کو عید مبارک ۔۔آپ کتنے سال کے ہیں؟

ہائیں؟؟ :eek:
بیٹا تم کو سادہ حساب بھی نہیں آتا؟ :confused:
دیکھو پہلے تیرہ نکال کر ہم ہوئے دس سال کے۔ :grin:
اور پہلے تیرہ ڈال کر ہوئے تئیس سال کے :(
یہ ہے اکتوبر، پھر نومبر اور دسمبر۔ اور جنوری کی 6 کو ہم چودہ نکال کر ہم پھر سے دس سال کے ہو جائیں گے :grin:

آپ کو ایک بار پھر سالگرہ مبارک!
 
شمشاد

لائبریرین
نباء آپ کے محسن انکل حساب کے بہت اچھے ماسٹر ہیں۔ اگر آپ کو اسکول میں حساب کے مضمون میں کوئی مشکل پیش آئے تو بلا تکلف اپنے محسن انکل سے مدد کے لیے کہہ دینا۔ ایسے ہی مثالیں دے دے کر سمجھا دیں گے۔
 
محسن حجازی

محفلین
ماوراء آنٹی شکریہ بہت اچھا کاڑد ہے

بھئی یہ تو کمال ہی ہو گیا! :blush:
ماورا آنٹی؟ کدھر ہیں بھئي ماورا آنٹی؟ :confused:
ذرا آئیے گا تو! ادھر خاتون کہنے پر ہا ہا کار مچ جاتی ہے ادھر براہ راست آنٹی :grin: :grin:
ذرا ماورا آنٹی کو آنے دیجئے ابھی آپ کی خبر لیتی ہیں۔:rolleyes:
ہم کو انکل کہہ لیجئے لالا چاچا جو بھی کہہ لیجئے ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا :cool:
یہ بیان جوابی حملوں سے بچنے کے لیے ضروری تھا۔
ماورا بھئی آپ سے زیادہ گفت شنید تو نہیں تاہم مذاق کا برا مت مانئے گا آپ کو تو پتہ ہے ہم موقعے کی تلاش میں رہتے ہیں ;)
 
محسن، آپ بھی دس سال کے ہو جائیں۔۔ پھر مجھے آپ کے آنٹی کہنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ;)
بچے آنٹی شانٹی کہیں تو لگتا بھی اچھا ہے، لیکن جب خود انکلز ، آنٹیاں ہی آنٹی کہیں تو پھر۔۔۔:rolleyes:
ویسے تو خاندان میں اتنے بھتیجے ، بھتیجیاں ہیں۔۔۔ کہ کوئی آنٹی کہتا ہے تو کوئی پھپھو۔۔ !لیکن کبھی کوئی ہاہاکار نہیں مچائی۔ :grin:
 
Top