! آج قرآنی فانٹ !

ابو کاشان

محفلین
وولٹ میں عمودی علامات لگانا بہت آسان تھا، مگر افقی اور قطری علامات لگانا تقریبا ناممکن۔ مگر اب خدا تعالی کے فضل سے، وولٹ میں سپیسنگ کی پراگرامنگ کے ذریعے سب مسائل دور ہو گئے ہیں۔ :eek:
اب یہ فانٹ 99،9 فیصد تمام برصغیری علامات کو سپورٹ کرتا ہے۔ ساتھ میں خآکسار نے چھوٹا ن اونچا کو بھی شامل کر دیا ہے۔
ذیل میں چھپے ہوئے قرآن کا آج قرآنی فانٹ سے موازنہ کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی فرق نظر آئے تو ضرور بتائیں۔ :)

بہت اچھی کوشش ہے۔
 

nickyshah1976

محفلین
Indian Naskh Quranic Font

Indo-Pak Unicode Naskh for Holy Quran is also developed by the Axis SoftMedia Pvt Ltd it is better then pdms font for professional Holy Quran publishing
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدیہد نکی شاہ یہاں۔
لیکن یہ فانٹ کہاں دستیاب ہے؟؟؟؟
لگتا ہے کہ کمرشیل پیکیج ہے۔
 

arifkarim

معطل
لائن سپیسنگ پر قابو پالیا گیا:)۔ اب یہ صحیح چھپا شدہ قرآن کی طرح لگتا ہے:
a139.gif


مکمل سیمپل کیلئے یہ پی ڈی ایف دیکھیں:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/sample.pdf
 

arifkarim

معطل
آخر کار آیات کے مابین آنے والی علامات کا مسئلہ حل ہو گیا۔ اب یہ 99 فیصد چھپے پوئے قرآن کی طرح لکھ سکتا ہے:
a146.gif
 

رياض حسين

محفلین
محترم عارف کریم صاحب!
السلام علیکم! جناب ’’آج قرآنی فونٹ‘‘ کب منظر عام پر آئے گا؟
والسلام
ریاض حسین
 

arifkarim

معطل
محترم عارف کریم صاحب!
السلام علیکم! جناب ’’آج قرآنی فونٹ‘‘ کب منظر عام پر آئے گا؟
والسلام
ریاض حسین

جناب یہ فانٹ منظر عام پر نہیں لایا گیا ہے کیونکہ اسمیں بہت سے مسائل ہیں۔ اسکا متبادل ’’القلم قرآن فانٹ‘‘ یہاں سے اتار لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14446
 
Top