مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی کچھ چیزوں کے جملہ حقوق ہم نے اپنے نام محفوظ کرا رکھے ہیں :)
مجھے تو مقدس نے ہی کہا تھا کسی دھاگے میں کہ میرا مختصر نام یہ ہے۔ :shock:
اور کاپی رائٹس کے متعلق کوئی آگاہی نہیں دی :cautious:
معذرت خواہ ہوں جناب انجانے میں خلاف ورزی ہو گئی۔ :unsure:
اب آئی فون اور ایچ-ٹی-سی جیسا کوئی معاہدہ ہو سکتا ہے۔ یا سیم سنگ ہی بننا ہے۔ :whistle:
 
مقدس

لولززز فہیم بھیا آپ کو تنگ کر رہے ہیں نینی بھیا :):)
 
Top