مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

عثمان

محفلین
بیچارے تیمور، صبح صبح انھیں بیگم کو ناشتہ بنا کر دینا پڑا ہے۔ :p
نجانے ابھی باقی دن کیا کیا خدمت کرنا ہوگی۔ میں تو کہتا ہوں کہ ہفتہ بھر کی لانڈری بھی آج ہی ان سے کروا لو۔ :p
 
Top