مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محفل کی مدیراعلی۔۔!
بے حد شیریں۔۔!
مخلص۔۔!
حساس اور خوبصورت دل کی مالک
جنہیں آتا ہے ہنر دوسروں کو خوش رکھنے کا ۔۔!
ہر ایک کے کام آنے کے لیئے ہر دم تیار ۔۔!
ہنستی مسکراتی مقدس کی ہے آج سالگرہ۔۔!
اس خاص موقع ہر میری طرف سے اور تمام محفلین کی جانب سے
بہت سی دعائیں ۔۔!
بہت سی نیک تمنائیں اور پیار۔۔!
دعا ہے کہ آپ ہمیشہ سدا بہار باغ و بہار رہیں
دل کی سچی خوشی ہمیشہ آپ کی ترجمانی کرے ۔۔!
اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو اپنی رحمت،عافیت اور نعمتوں کے سائے میں رکھیں۔
آمین۔۔!
1111.jpg
100-happy-birthday-greeting-cards-e-card--screenshot-5.jpg
100-happy-birthday-greeting-cards-e-card--screenshot-1.jpg
free-3d-birthday-ecards.jpg
1010111119.jpg
یہ آگیا مقدس کی سالگرہ کا کیک ۔۔۔! :)
GFB_13_SCA6AMERBTY_CH1837_W1_SQ
میں نے دو فلیورز منگوا لیئے ایک محفل کے لیئے​
wedding-cakes-fresh-flowers.jpg
roses-desi-glitters-811.gif
roses-desi-glitters-811.gif
roses-desi-glitters-811.gif
roses-desi-glitters-811.gif
roses-desi-glitters-811.gif
443044nm9r8yhygx.gif
 
تعبیر

محفلین
ارے ابھی یوکے میں کہاں ہوئے ہیں بارہ
ابھی تو پورا ایک گھنٹہ ہے
مجھے بھی یاد تھا لیکن میں نے سوچا کہ یہ موقع زیادہ قریبی دوستوں کو دیا جائے
میں وقت پر یا تھوڑی دیر میں دونگی مبارک باد
یا صبح اٹھتے ساتھ ہی پہلا کام یہی کرونگی اور یہ ثبوت ہو گا کہ میں مقدس سے کتنا پیار کرتی ہوں اور مقدس مجھے کتنی عزیز ہے
ورنہ میں آج تک صبح کو کبھی محفل پر نہیں آئی :)
 
ورنہ میں آج تک کبھی اس وقت محفل پر نہیں آئی :)
اپیا ہمارے یہاں تو کب سے ہوگیا نا ٹائم
ویسے بھی مجھ سے انتظار نہیں ہوتا میں دوستوں کو ہمیشہ پہلے سے وش کر دیتی ہوں:heehee:
 
مقدس

لائبریرین
ارے ابھی یوکے میں کہاں ہوئے ہیں بارہ
ابھی تو پورا ایک گھنٹہ ہے
مجھے بھی یاد تھا لیکن میں نے سوچا کہ یہ موقع زیادہ قریبی دوستوں کو دیا جائے
میں وقت پر یا تھوڑی دیر میں دونگی مبارک باد
یا صبح اٹھتے ساتھ ہی پہلا کام یہی کرونگی اور یہ ثبوت ہو گا کہ میں مقدس سے کتنا پیار کرتی ہوں اور مقدس مجھے کتنی عزیز ہے
ورنہ میں آج تک صبح کو کبھی محفل پر نہیں آئی :)
لو یو سو مچ آپی جانی
:)
 
اس دفعہ تو مقدس بٹیا جانی کو اب تک سب سے زبردست تحفہ فہیم بھائی کی جانب سے موصول ہوا ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ کئی محفلین کی دیرینہ خواہش آج مقدس بٹیا جانی کی ایک فرمائش پر فہیم بھائی نے پوری کر دی۔۔۔ جی ہاں اب ہمارے فہیم بھائی کا نام نستعلیقی ہو چکا ہے!!! :) :) :)
 
:):):)
 
زبیر مرزا

محفلین
دسمبرآیا تو برتھ ڈے کارڈز خریدتے ہوئے ہوا سوچا کہ محفلین سے بھی پوچھ لوں کس کس کی سالگرہ ہے اس ماہ میں
(ہمارے ہاں تو دسمبرسالگرہ کا مہینہ مانا جاتا ہے اتنی سالگرہ آتی ہیں ) میں کارڈ بذریعہ ڈاک تو نہیں بھیج سکتا بذریعہ اسکین حاضرہے
سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰی آپ کو ڈھیروں خوشیاں ، کامیابیاں اور مسرتیں عطا فرمائے
GoldenDiamondGift_235cr.gif
Card.jpg
 
تھینک یوو بھیااا :)
 
Top