فاتح
لائبریرین
وہ جو آپ نے دی ہے اسے پر مزاح کہتے ہیں حضور۔۔۔ مضحکہ خیز تو وہ۔۔۔۔ والی ہوتی ہےاور ہم سے گستاخی ہوگئی۔۔۔ اور ہم نے "حافظ" سمجھ کر ہی دبا دیا۔۔۔
وہ جو آپ نے دی ہے اسے پر مزاح کہتے ہیں حضور۔۔۔ مضحکہ خیز تو وہ۔۔۔۔ والی ہوتی ہےاور ہم سے گستاخی ہوگئی۔۔۔ اور ہم نے "حافظ" سمجھ کر ہی دبا دیا۔۔۔
چلو نور آپ کا کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا ویسے آج کل تو سردی زیادہ ہےکلیجہ گرم رکھے جائے۔۔۔پ نے ہم جس عزت کی مسند پر براجمان کیا ہے ہم ابھی اس تک پہنچے نہیں۔ میں دور سے ایسی مساند کو حسرت سے تکی جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ آپ کو پسند آیا۔۔آپ نے ہمارا جی کیا کلیجہ ٹھنڈا کردتا۔۔جیو ندی رہ بٹیا۔۔تعریف کیے جا اور دعا لیتی جا ۔
خیر ہو وہ تو بس ایسے ہی لکھ دیا ورنہ عورت متعصب نہیں ہوتیاوہہہہہہہہہہہہہہ! ایتھے عورتاں دا گلاں باتاں نیں۔۔ واہ ! ثابت کردتا عورت متعصب۔۔ لوگ اس بات کو پہلے سے جانتے تھے مگر ثبوت کون دیتا ہے بٹی
میں نے جب یہ سرخ جملہ پڑھا تو حیران ہوا کہ کون ہے جو اس دور میں اپنی آڈی 3 مختلف لوگوں کو استعمال کرنے کے لیے دیتا ہے، بڑا کوئی سخی بندہ ہے۔جی یہ ایک بریکنگ نیوز ہے ۔
۔
۔
۔ ادب دوست کی آڈی 3 مختلف لوگوں کے استعمال میں۔۔
دیکھ لیں پھر میرے ٹیلنٹ کو میں نے اتنی جلدی آپ کی معلومات میں اضافہ کر دیا بہت بہت شکریہ داد وصول کر لی ہےبہت خوب کاوش ہے۔. آپ کی اس تحریر سے کم از کم مجھے اس محفل کے اراکین کے بارے میں کافی معلومات مہیا ہوئی ہیں۔. اور آپ کی صلاحیتوں کا بھی خوب پتہ چلا.. ڈھیروں داد وصولیے۔.
شکریہ شکریہ چوہدری صاحب دس من شکریہ میں رکھنا کیتھے ائے
ایے کہندی اے وئی مینوں آندا جاندا ککه نہیں۔ یااللہ تیرا شکر اے ۔۔۔۔ جے آوندا ہوندا تے۔۔۔۔۔۔؟
بہت سارا بلکہ پنج ست کلومیٹر یا اٹه دس من شکریہ۔ جیوندے روو
آپ نے تو یارکر پھنک کر پہلی ہی گیند پر سب کو آوٹ کر دیا ہےمیں نے تو فُل ٹاس پھینکی ہے تاکہ لوگ اس پر چوکے چھکے لگاسکیں ۔ ہم مزاح پیدا نہیں کرسکتے لیکن اوروں سے کشید تو کرواسکتے ہیں۔
تو پھر مجھے کیوں ڈانٹ دیا عارف بھائی نے میں نے تو تعریف بھی نہیں کی تھیسیدھی بات کریں نا عارف بھائی۔ کہ کبھی کسی نے تعریف کی نہیں تو سمجھ نہیں آرہی کہ کس طرح کا جواب دوں۔۔۔
ارے نہیں بھائی یہ تو ایک پیار بھرا تجزیہ ہے میرا بھائیوں کے بارے میں۔۔۔ارے ارے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ مجھ پر جس قدر چاہیں تنقید کریں وعدہ رہا کہ جوابی تنقید نہ کروں گا۔
اب دیکھیں نا جب آپ نے کچھ نہ آنے باوجود اتنی لمبی تحریر لکھی ہے تو میں جو دو چار جملوں سے زیادہ نہیں لکھ پاتا آپ پر جوابی تنقید کیسے کرسکوں گا؟ اس لیے بے فکر ہوکر تنقید کیجئے
یہ عجیب بات ہےدراصل یہ "ادب دوست" کی شناخت تین مختلف افراد کے زیرِ استعمال ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو دوہری تہری شخصیت لگ سکتی ہے ۔
یہ راز تھوڑی ہے یہ تو ایک مجبوری ہے وہ کیسے بتاتے۔ ایک کمپیوٹر تین بندوں کے استعمال میں ہے الگ الگ کھاتہ کھولنے کی بجائے یہ ہی مشترکہ کھاتہ کھول لیاافف اتنا بڑا راز آپ سب کو ہضم کیسے ہوا؟
سچ کہا بھائی قسم سے مجھے نہیں پتا تھا یہ ہنر بھی آپ میں ہے۔۔ہم تو شعرا کے زمرے میں ہی نہیں آتے نا کیونکہ ابھی حمیرا بہن کو یہ نہیں معلوم ہوا کہ ہم شاعری بھی فرماتے ہیں۔
ہلا۔۔۔شکریہ شکریہ چوہدری صاحب دس من شکریہ میں رکھنا کیتھے ائے
ہون تسی سے دیتا تے میں ائنڈ گوانڈ وچ ونڈ دیتا ہون کی لبھدے اوہلا۔۔۔
جناں کوئی تواڈے فریج اچ رکهیا جاندا اے اونا کوئی سانبه لوو باقی پلیٹاں اچ ای واپس ٹور چهڑیو۔ کدرے ہور دین دی لوڑ ای پے جاندی اے
فیر تے تسی بڑے سگهڑ او۔ چنگا کیتا جےہون تسی سے دیتا تے میں ائنڈ گوانڈ وچ ونڈ دیتا ہون کی لبھدے او
یعنی آپکے نزدیک شاعر انسان نہیں ہوتے، کسی اور دنیا کی مخلوق ہوتے ہیںمیں تو آپ کو اب تک انسان ہی سمجھ رہی تھی لیکن آپ بھی شاعر ہی نکلے
تلامذۃ الرحمٰن ہوتے ہیںیعنی آپکے نزدیک شاعر انسان نہیں ہوتے، کسی اور دنیا کی مخلوق ہوتے ہیں
یہ تو آپ کی ہمارے لیے محبت اور انسانیت کے ساتھ شفقت ہے کہ ہمیں اس زمرے سے نکال باہر کیا۔سچ کہا بھائی قسم سے مجھے نہیں پتا تھا یہ ہنر بھی آپ میں ہے۔۔
میں تو آپ کو اب تک انسان ہی سمجھ رہی تھی لیکن آپ بھی شاعر ہی نکلے
بچے، تحریروں کی پیمائش اور ان کی بنیاد پر لکھنے والوں کا اہلیت کی موازنہ نہیں کرتے۔ آپ کی خود اعتمادی کسی اور کے مقابلے میں نہیں ہونی چاہیے بلکہ جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ کے ما فی ضمیر کو کتنی صداقت سے بیان کرتا ہے اور اس بیان سے کس درجہ طمانیت کا احساس ہوتا ہے یہ معیار ہونا چاہیے۔ ویسے بھی ہم کبھی پہلے بتا چکے ہیں کہ آپ کی کم از کم ایک صلاحیت پر ہمیں حسد کی حد تک ناز ہے۔