حمیرا عدنان
محفلین
لو جی ظہیر بھائی آپ تو مزاح بھی کر لیتے ہیں میں نے تو سوچا آپ صرف شاعری کرتے ہیںاچھی باتیں لکھیں ہے بھئی حمیرا آپ نے ۔ محفل میں بھائی چارہ پھیلا رہی ہیں ۔
جو کسی نے بھائی اور چارہ میں سے کسی قسم کے مطالب نکالنے کی کوشش کی