آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

پ نے ہم جس عزت کی مسند پر براجمان کیا ہے ہم ابھی اس تک پہنچے نہیں۔ میں دور سے ایسی مساند کو حسرت سے تکی جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ آپ کو پسند آیا۔۔آپ نے ہمارا جی کیا کلیجہ ٹھنڈا کردتا۔۔جیو ندی رہ بٹیا۔۔تعریف کیے جا اور دعا لیتی جا ۔
چلو نور آپ کا کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا ویسے آج کل تو سردی زیادہ ہےکلیجہ گرم رکھے جائے۔۔۔
کیا تعریف کے بغیر دعائیں نہیں ملیں گئی:unsure:
اوہہہہہہہہہہہہہہ! ایتھے عورتاں دا گلاں باتاں نیں۔۔ واہ ! ثابت کردتا عورت متعصب۔۔ لوگ اس بات کو پہلے سے جانتے تھے مگر ثبوت کون دیتا ہے بٹی
خیر ہو وہ تو بس ایسے ہی لکھ دیا ورنہ عورت متعصب نہیں ہوتی:whistle:
 

فاتح

لائبریرین
جی یہ ایک بریکنگ نیوز ہے ۔
۔
۔
۔ ادب دوست کی آڈی 3 مختلف لوگوں کے استعمال میں۔۔
میں نے جب یہ سرخ جملہ پڑھا تو حیران ہوا کہ کون ہے جو اس دور میں اپنی آڈی 3 مختلف لوگوں کو استعمال کرنے کے لیے دیتا ہے، بڑا کوئی سخی بندہ ہے۔
2015audia32-0tquattro.jpg

بعد ازاں ٹریک بیک کرتے ہوئے اوپر پہنچے تو معلوم ہوا کہ یہ آئی ڈی کا ذکر ہو رہا ہے۔
 
بہت خوب کاوش ہے۔.:applause: آپ کی اس تحریر سے کم از کم مجھے اس محفل کے اراکین کے بارے میں کافی معلومات مہیا ہوئی ہیں۔. :) اور آپ کی صلاحیتوں کا بھی خوب پتہ چلا.. (y) ڈھیروں داد وصولیے۔. :)
دیکھ لیں پھر میرے ٹیلنٹ کو میں نے اتنی جلدی آپ کی معلومات میں اضافہ کر دیا بہت بہت شکریہ داد وصول کر لی ہے:)
 
ارے ارے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ مجھ پر جس قدر چاہیں تنقید کریں وعدہ رہا کہ جوابی تنقید نہ کروں گا۔ :)
اب دیکھیں نا جب آپ نے کچھ نہ آنے باوجود اتنی لمبی تحریر لکھی ہے تو میں جو دو چار جملوں سے زیادہ نہیں لکھ پاتا آپ پر جوابی تنقید کیسے کرسکوں گا؟ اس لیے بے فکر ہوکر تنقید کیجئے
ارے نہیں بھائی یہ تو ایک پیار بھرا تجزیہ ہے میرا بھائیوں کے بارے میں۔۔۔
سچ ہے یہاں کسی کو پیار بھرا باتیں راس ہی نہیں آتیں اس لیے اب سے تنقید شروع اور بھرپور تقید :tongue:
 
دراصل یہ "ادب دوست" کی شناخت تین مختلف افراد کے زیرِ استعمال ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو دوہری تہری شخصیت لگ سکتی ہے ۔
یہ عجیب بات ہے :confused:
ہمیں کیسے پتا لگے گا ہمارے والے ادب دوست کون سے ہیں جن سے کچھ دیر پہلے بات کی تھی کوئی خاص نشانی ہی بتا دیں :)
 
ہم تو شعرا کے زمرے میں ہی نہیں آتے نا کیونکہ ابھی حمیرا بہن کو یہ نہیں معلوم ہوا کہ ہم شاعری بھی فرماتے ہیں۔ :laughing:
سچ کہا بھائی قسم سے مجھے نہیں پتا تھا یہ ہنر بھی آپ میں ہے۔۔
میں تو آپ کو اب تک انسان ہی سمجھ رہی تھی لیکن آپ بھی شاعر ہی نکلے :rollingonthefloor:
 
شکریہ شکریہ چوہدری صاحب دس من شکریہ میں رکھنا کیتھے ائے
ہلا۔۔۔:cautious:
جناں کوئی تواڈے فریج اچ رکهیا جاندا اے اونا کوئی سانبه لوو باقی پلیٹاں اچ ای واپس ٹور چهڑیو۔ :p کدرے ہور دین دی لوڑ ای پے جاندی اے:battingeyelashes:
 

فاتح

لائبریرین
سچ کہا بھائی قسم سے مجھے نہیں پتا تھا یہ ہنر بھی آپ میں ہے۔۔
میں تو آپ کو اب تک انسان ہی سمجھ رہی تھی لیکن آپ بھی شاعر ہی نکلے :rollingonthefloor:
یہ تو آپ کی ہمارے لیے محبت اور انسانیت کے ساتھ شفقت ہے کہ ہمیں اس زمرے سے نکال باہر کیا۔
 

نور وجدان

لائبریرین
بچے، تحریروں کی پیمائش اور ان کی بنیاد پر لکھنے والوں کا اہلیت کی موازنہ نہیں کرتے۔ آپ کی خود اعتمادی کسی اور کے مقابلے میں نہیں ہونی چاہیے بلکہ جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ کے ما فی ضمیر کو کتنی صداقت سے بیان کرتا ہے اور اس بیان سے کس درجہ طمانیت کا احساس ہوتا ہے یہ معیار ہونا چاہیے۔ ویسے بھی ہم کبھی پہلے بتا چکے ہیں کہ آپ کی کم از کم ایک صلاحیت پر ہمیں حسد کی حد تک ناز ہے۔ :) :) :)

یہ تو حسن ء ظن ہے کہ اک صلاحیت کا اعتراف کیا ہے
 
Top