1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

محمدعمرفاروق نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2012

  1. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جو جو گلاں سردی دوتاں وِچ اے دل جانی ڑا
    ہوتی لاج تو ڈب ہی مردی ترتی پھر کر پانی ڑا

    حوراں پریاں جک وِچ دبہیں بہتی سے ان نیونال
    پر کوئی سانوں خیر نہ آیا سو نڑاں لو سادا سانی ڑا

    اچھی لیتے گھبرا ساڈی اک دن بھی نا پُچھتا حال
    آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    میں بھی تینڈے سنگ چلوں گی بیٹھ کے یک بوریا وِچ
    راوی پار نجادی پیڈھ کر سانو دِلبرجانی ڑا

    شوق رنگ اپنا دلی دیدیگا کیسے تجھ بِن اوراں نو
    ایسو گمان نہ لاویں دا وِچ اپنی دیکھ گمانی ڑا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت خوب شراکت
    اگر ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیں تو بہتوں کا بھلا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  4. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہوں تو پنجاب سے پر افسوس میری پنجابی اتنی اچھی نہیں ہے
     
  5. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اصل بمطابق نقل۔ جس کسی نے دھاگے کے نام سے prefix ہٹایا ہے اسے واپس لگا دے ۔
    یہ رہا بہادر شاہ ظفر کے دیوان کا آخری صفحہ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,186
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ عمر صاحب، پری فکس لگا دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ وارث بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کوئی ترجمہ بھی کر دے ؟؟
    نایاب بھائی
    آپ ہی کر دیجئے نا
    بہادر شاہ ظفر کا پہلا کلام پنجابی میں دیکھنے کو ملا کیا کہا ہے اس میں کیسے پتہ چلے گا ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  9. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy

    محترم اصلاحی بھائی ۔۔۔۔۔ بہت مشکل کلام ہے ۔ اور میں پنجابی کا ماہر نہیں ۔۔ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے حکم کو پورا کر سکوں ۔ مگر عین ممکن ہے کہ میرا ترجمہ اصل سے مختلف ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    جو جو گلاں سردی دوتاں وِچ اے دل جانی ڑا
    جس قسم کی باتیں مجھے کی جاتی ہیں وہ تو میرے یار کے علم میں ہیں
    ہوتی لاج تو ڈب ہی مردی ترتی پھر کر پانی ڑا
    اگر مجھ میں شرم ہوتی تو ڈوب کر مرجاتی اور بہتے پانی کے ساتھ تیرتی پھرتی

    حوراں پریاں جک وِچ دبہیں بہتی سے ان نیونال
    پر کوئی سانوں خیر نہ آیا سو نڑاں لو سادا سانی ڑا

    اچھی لیتے گھبرا ساڈی اک دن بھی نا پُچھتا حال
    کیا خوب ہماری خبر رکھتے ہو ایک دن بھی حال نہ ہمارا پوچھا
    آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا
    انتظار کرتے کرتے تو اب ہماری جان بھی لبوں پہ آ گئی ہے
    میں بھی تینڈے سنگ چلوں گی بیٹھ کے یک بوریا وِچ
    میں بھی تیرے ہی ساتھ ساتھ چلوں گی بوریے میں بیٹھ کر
    راوی پار نجادی پیڈھ کر سانو دِلبرجانی ڑا
    میرا دلبر مجھے چھوڑ کر راوی کے پار بھی نہ جائے
    شوق رنگ اپنا دلی دیدیگا کیسے تجھ بِن اوراں نو
    میرا جنون کیسے میرا دل تیرے سوا کسی اور کو دے سکتا ہے
    ایسو گمان نہ لاویں دا وِچ اپنی دیکھ گمانی ڑا
    میرے بارے ایسا گمان کرنے سے پہلے تو خود اپنے اندر جھانک لے



    بہت کوشش کی مگر نیلا شعر سمجھ نہ آیا ۔۔۔۔۔۔۔ باقی تو تکے لگا لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بھائی جان جزاک اللہ خیر خیر الجزا
    آپ نے سچ مچ کر دیا ،بہت اچھا
    تھینک الاٹس
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  11. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہادر شاہ ظفر کا پہلا پنجابی کلام دیکھنے کو ملا۔
    بہترین شراکت محمدعمرفاروق صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اور نایاب بھائی نے اتنا محنت کر کے ترجمہ کیا ان کا بھی تو شکریہ ادا کرتے جائیے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,399
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ہی منفرد اور خوبصورت کلام
    جیتے رہیں جناب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,399
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سچ کہتا ہوں بھائی آپ صرف نام کے ہی نہیں
    حقیقت میں بھی نایاب ہیں
    کوئی نہیں آپ جیسا
    شاد و آباد رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ بھائی
     
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اب تو نایاب صاحب، مرحوم ہو چکے۔ یعنی ان کا انتقال ہو چکا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ کس علاقے کی پنجابی ہے؟ (ذرا سی تو سمجھ آتی!)
     
  19. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر