آئی ڈی ایم ایک مسئلہ؟

قربان نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 18, 2014

  1. قربان

    قربان محفلین

    مراسلے:
    73
    میں نے انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر انسٹال کیا مگر یہ ایرر دے رہا ہے کیا اس کو ئی حل ہے؟
    [​IMG]
     
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔

    آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔
     
  3. قربان

    قربان محفلین

    مراسلے:
    73
    سبھی کچھ لوڈ ہوتا پر یوٹیوب ویڈیو نہیں لوڈ ہوتی۔
     
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تو پھر آپ کے ہاں یوٹیوب کی سروسز بند ہوں گی۔
     
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آئی ڈی ایم سے یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویڈیو کو پلے کرنا ضروری ہے اور اس کے بعد ویڈیو کے اوپر ڈاونلوڈ والے لنک سے ڈاون لوڈ ہوگا ۔
     
  6. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    واہ درویش جی بڑے سیانے ہوگئے ہیں آپ۔
     

اس صفحے کی تشہیر