میں نے انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر انسٹال کیا مگر یہ ایرر دے رہا ہے کیا اس کو ئی حل ہے؟
قربان محفلین دسمبر 18، 2014 #1 میں نے انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر انسٹال کیا مگر یہ ایرر دے رہا ہے کیا اس کو ئی حل ہے؟
محمداحمد لائبریرین دسمبر 18، 2014 #2 یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔ آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔
یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔ آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔
قربان محفلین دسمبر 18، 2014 #3 محمداحمد نے کہا: یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔ آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبھی کچھ لوڈ ہوتا پر یوٹیوب ویڈیو نہیں لوڈ ہوتی۔
محمداحمد نے کہا: یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔ آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبھی کچھ لوڈ ہوتا پر یوٹیوب ویڈیو نہیں لوڈ ہوتی۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 18، 2014 #4 قربان نے کہا: سبھی کچھ لوڈ ہوتا پر یوٹیوب ویڈیو نہیں لوڈ ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر آپ کے ہاں یوٹیوب کی سروسز بند ہوں گی۔
قربان نے کہا: سبھی کچھ لوڈ ہوتا پر یوٹیوب ویڈیو نہیں لوڈ ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر آپ کے ہاں یوٹیوب کی سروسز بند ہوں گی۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 18، 2014 #5 آئی ڈی ایم سے یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویڈیو کو پلے کرنا ضروری ہے اور اس کے بعد ویڈیو کے اوپر ڈاونلوڈ والے لنک سے ڈاون لوڈ ہوگا ۔
آئی ڈی ایم سے یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویڈیو کو پلے کرنا ضروری ہے اور اس کے بعد ویڈیو کے اوپر ڈاونلوڈ والے لنک سے ڈاون لوڈ ہوگا ۔