قیصرانی

لائبریرین
ابھی ٹی وی پر ایک پروگرام چل رہا تھا کہ ایک میاں صاحب ڈلیوری روم میں تشریف لاتے ہیں تو ان کی بیوی نے ڈانٹ کر ان سے فون مانگ لیا۔ انہوں نے پوچھا کہ خیریت تو ہے؟ کہتی ہیں کہ فیس بک پر سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا ہے کہ میں اس وقت لافنگ گیس سونگھ رہی ہوں
 
Top