وجی

لائبریرین
4437510_700b_v1.jpg
 
تو کب کھیلنے کا ارادہ ہے؟ o_O
میں گیمز بالکل نہیں کھیلتا۔دوسری بات میں نے آج تک اینڈرائیڈ فون استعمال نہیں کیا(اتنے پیسے ہی نہیں کہ خرید سکوں)
اور آجکل یہ گوگل پلس پر بھی موجود ہے لیکن کھیلنے کو دل نہیں کرتا
 
قیصرانی

گوگل کروم میں آپ بغیر انسٹال کئے براہ راست کھیل سکتے ہیں
 
Top