خوشی کہاں ہیں آپ
 ؟ مجھے دو روٹی کا بول گئیں ہیں میں ابھی تک بھوکی بیٹھی ہوئی ہوں
 ؟ مجھے دو روٹی کا بول گئیں ہیں میں ابھی تک بھوکی بیٹھی ہوئی ہوں 
روٹی لائیے جلدی ۔ ۔ ۔ میں انتظار کررہی ہوں

 ؟ مجھے دو روٹی کا بول گئیں ہیں میں ابھی تک بھوکی بیٹھی ہوئی ہوں
 ؟ مجھے دو روٹی کا بول گئیں ہیں میں ابھی تک بھوکی بیٹھی ہوئی ہوں 

آپ اتنی بلش کیوں ہیں بھئی ۔۔ میں نے آپکو آئی لو یو بولا لکھا ہےاور آپ خوشی ہیں نا کہ خوشی محمد ۔ ۔

ہاہاہا ۔۔ باجو آپ بھی نہ ۔۔

 میرے پے ہی پھوٹا پڑے ۔ ڈر ہے مجھے
 میرے پے ہی پھوٹا پڑے ۔ ڈر ہے مجھے 
میں ٹھیک ہوں باجو۔۔ بس آج کے واقعے کی وجہ سے اداس ہوں ۔۔۔آپ کیسی ہیں ؟ شگفتہ کا تو نہیں پتا حجاب سے بات ہوتی ہے وہ ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔
آپ کی کال آ رہی تھی میں کچن میں تھی ۔۔ جب تک آئی ریسیو کرنے تو بند ہوگئی ۔۔۔۔۔
آپ ڈریں نہیں باجو ہم بھی تو رہ رہے ہیں نہ ۔۔جب تک آپ آئیں گی حالات ٹھیک ہو جائیں گے
۔۔ابھی تو آپ کے آنے میں ٹائیم ہے نہ ۔۔۔کچھ نہیں ہوگا انشاءاللہ ۔۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفااظت میں رکھے ۔ ( آمین
 
 ۔ ۔۔ وہاں کا نام بھی نا لیں ۔۔
  ۔ ۔۔ وہاں کا نام بھی نا لیں ۔۔

یہاں کے حالات پر تو ہر کوئی غم و غصے میں ہی ہے ۔۔
انشاء اللہ تب تک سب ٹھیک ہوگا باجو ۔۔ اس وقت حالات اچھے رہے تو آپ ضرور آئیے گا ۔۔
 ڈیپینڈ ۔۔ ۔۔
 ڈیپینڈ ۔۔ ۔۔ 