آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

عثمان

محفلین
بھائی جان، گلیکسی، مطلب اینڈرائڈ میں ایسی کیا خامی نظر آئی؟
تفصیل میں جائے بغیر اتنا عرض کروں گا کہ آئی او ایس کا استعمال اینڈروائیڈ کے مقابلے میں مجھے انتہائی سہل لگا۔ نیز آئی فون کی بیٹری لائف بھی بہت بہتر لگی۔
اینڈرائیڈ کی شان میں کوئی گستاخی کرکے میرا اینڈرائیڈ کے حمایتوں سے یہاں پنگا لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ :) ویسے اگر آپ نے فون کےسنجیدہ استعمال کی بجائے مختلف کھیل تماشے کرنے ہیں تو اینڈرائیڈ آپ کو مایوس نہیں کرسکتا۔ :p
اگر پروسیسر ہی کا مقابلہ کرنا ہے تو ایچ ٹی سی کے نئے فون پر بھی توجہ دیجیے۔
 
حسن جاوید

محفلین
تفصیل میں جائے بغیر اتنا عرض کروں گا کہ آئی او ایس کا استعمال اینڈروائیڈ کے مقابلے میں مجھے انتہائی سہل لگا۔ نیز آئی فون کی بیٹری لائف بھی بہت بہتر لگی۔
اینڈرائیڈ کی شان میں کوئی گستاخی کرکے میرا اینڈرائیڈ کے حمایتوں سے یہاں پنگا لینا کا کوئی ارادہ نہیں۔ :) ویسے اگر آپ نے فون کےسنجیدہ استعمال کی بجائے مختلف کھیل تماشے کرنے ہیں تو اینڈرائیڈ آپ کو مایوس نہیں کرسکتا۔ :p
اگر پروسیسر ہی کا مقابلہ کرنا ہے تو ایچ ٹی سی کے نئے فون پر بھی توجہ دیجیے۔
تمام موبائیلز پر نظر دوڑا چکا ہوں، آخر میں صرف یہی 2 موبائیلز سلیکشنز نظر آئیں۔۔۔
 
حسن جاوید

محفلین
آپ کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں سے کس کے استعمال کا تجربہ ہے۔ اور اب کیا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
میں آئی او ایس استعمال کر چکا ہوں، مجھے اچھا لگا، لیکن میرا موبائیل خراب ہو گیا ہے، اس لیے نیا موبائیل لینے کا سوچ رہا ہوں، اصل میں میں ویب ڈیزائنر ہوں میرے پاس موبائیل آجائے بس، ہر وقت ٹک ٹک ٹک ٹک ، 24گھنٹے آن لائین بھی رہنا ہوتا ہے، اور میں ہر وقت لیپ ٹاپ آن نہیں رکھ سکتا، اس لیئے مجھے زیادہ دیر تک چلنے والی پائیدار اور تیز سسٹم والا موبائیل چاہئیے۔۔ اس لیئے میں نے ان دونوں میں سے سلیکشن کروانی ہے۔۔
 
arifkarim

معطل
آئی فون خریدنے کا تجربہ اتنا اچھا رہا کہ اب یکے بعد دیگرے ایپل کی تمام نئی مصنوعات خریدنے کا ارادہ ہے۔ آئی پیڈ خریدنے کے بعد اب آئی فون سکس کے انتظار میں ہوں۔
یعنی Steve Jobs کی کاروباری روح آپکو ایپل کے چنگل میں پھنسانے میں کامیاب رہی! :D
ہمارے پاس تو بفضل تعالیٰ یہ کئی سال پرانا سونی ایریکسن ابھی تک ٹھیک کام کر رہا ہے:
11111-w995progressiveblack.jpg

یوں ہمنے ساری زندگی کسی بھی اسمارٹ فون کو ہاتھ نہیں لگایا۔ اور لگائیں گے بھی نہیں۔ اسمارٹ فون انکے لئے ہوتا ہے جو خود اسمارٹ نہیں ہوتے۔ ;)
 
فیکٹری سیٹنگ ری سٹور کر لیا کریں ہر سال دو سال بعد :)
یہ کام بھی کرکے دیکھا لیکن ایکسپیریا ایکس 10 شاید انڈروئڈ کے قابل نہیں تھا۔ :)
لیکن گلیکسی کی کارکردگی سے مجھے مایوسی یا پچھتاوا نہیں ہوا :)
ایکسپیریا خریدنے کی وجہ سونی ایرکسن کا پچھلا شاندار ریکارڈ تھا ، ایکسپیریا سے پہلے سونی کے جتنے فون بھی خریدے سارے زبردست تھے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ ایکسپیریا کے موجودہ ماڈلز میں انہوں نے پرانی خرابیاں دور کر لی ہونگی۔
لیکن رسک سے بچنے کے لئے گلیکسی خریدنے کا فیصلہ درست ہی لگتا ہے ۔ اور بھی بھولنا نہیں چاہئے کہ ایپل آئی فون کے بہت سے پرزے سامسنگ سے ہی خریدتا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین

آئی فون کا سنا ہے کہ کافی سارا ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر سامسنگ سے ہی آتا ہے :)
میرا ذاتی تجربہ اینڈرائیڈ پر بہترین رہا ہے۔ اڑھائی سالوں میں میں نے جو فون استعمال میں رکھے ہیں وہ یہ ہیں
سامسنگ ایس تھری، میرا پہلا سمارٹ فون
سامسنگ ایس فور، دو ماہ
سامسنگ ایس فائیو، ڈیڑھ ماہ
سامسنگ نوٹ ٹو، تین ماہ
سامسنگ نوٹ تھری، پانچ ماہ
دو ہفتے کے لئے سامسنگ گلیکسی ایکس کور ٹو بھی رکھا تھا
ایکس کور ٹو کا ایک مسئلہ تنگ کرتا تھا کہ اس کی میموری آپریٹنگ سسٹم کے بعد چند سو ایم بی بچ جاتی ہے۔ا گر ایکسٹرنل کارڈ نہ ہو تو فون بہت تنگ کرتا ہے
 
زیک

مسافر

میں نے 9 سال میں اس سے کم فون استعمال کئے ہیں۔ بس 3 آئی فون اور ایک پالم کا ٹریو
 
آئی فون کا سنا ہے کہ کافی سارا ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر سامسنگ سے ہی آتا ہے :)
میرا ذاتی تجربہ اینڈرائیڈ پر بہترین رہا ہے۔ اڑھائی سالوں میں میں نے جو فون استعمال میں رکھے ہیں وہ یہ ہیں
سامسنگ ایس تھری، میرا پہلا سمارٹ فون
سامسنگ ایس فور، دو ماہ
سامسنگ ایس فائیو، ڈیڑھ ماہ
سامسنگ نوٹ ٹو، تین ماہ
سامسنگ نوٹ تھری، پانچ ماہ
دو ہفتے کے لئے سامسنگ گلیکسی ایکس کور ٹو بھی رکھا تھا
ایکس کور ٹو کا ایک مسئلہ تنگ کرتا تھا کہ اس کی میموری آپریٹنگ سسٹم کے بعد چند سو ایم بی بچ جاتی ہے۔ا گر ایکسٹرنل کارڈ نہ ہو تو فون بہت تنگ کرتا ہے
اچھا شوق ہے فون بدلنے کا :D
 
قیصرانی

لائبریرین
پردیس سے لیپ ٹاپ اور فون لے جانے والوں کے ساتھ اکثر ایسا سلوک ہی ہوتا ہے۔ :)
درست کہا۔ وہ تو اتفاق ایسا ہوا کہ وہ فون یورپ یا ای یو کے لئے باؤنڈ نہیں تھے، ورنہ یہاں اکثر وہی فون ملتے ہیں جو صرف یورپ یا ای یو کے لئے ہی کام کرتے ہیں۔ باہر کی سم نہیں چلتی ان میں :)
 
پاکستان میں اب فون ان لاک کرنے والے جگاڑو بہت مل جاتے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں اب فون ان لاک کرنے والے جگاڑو بہت مل جاتے ہیں :)
ابھی بی بی سی اردو پر ایک فیچر تھا کہ لندن میں موبائل فون چوری کا دس پندرہ پاؤنڈ کا بکتا ہے اور اگلے منٹوں میں لیپ ٹاپ سے اسے ان لاک کر کے آگے بیچ دیتے ہیں :)
 
Top