آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

عثمان

محفلین
پھر تو میں خوش قسمت ہوں جس نے بغیر بٹن والے فون سے پہلے والا ورژن خرید لیا۔ تھری ڈی ٹچ گو کہ اس مقصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے البتہ اسمیں بٹن والی تیزی نہیں
اسی اصول کے مطابق آپ کو ٹچ سکرین کے بجائے نمبروں والے فون کی تیزی پر ہی انحصار کرنا چاہیے تھا۔
 
Top