آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

آپ کے خیال میں کیا پاکستانی ٹیم رینکنگ برقرار رکھ پائے گی؟


  • Total voters
    10
اور دورانِ میچ شعر سنا سنا کر مخالف ٹیم کو پکانا بھی ہوگا۔۔۔
تاکہ وہ صبر کا دامن چھوڑدیں اور بکتے جھکتے گراؤنڈ سے باہر چلے جائیں۔ اس طرح ہماری ٹیم ہر میچ میں کامیاب ہوگی۔۔۔
زیک بھائی بڑی دور کی کوڑی لے کر آئے ہیں۔
 
Top