پوائنٹس ٹیبل :

Screenshot-20200226-192212-2.png


Screenshot-20200226-192231-2.png



شاہینو کے پاس تھائی لینڈ کا میچ ہے اور ہے بھی آخری میچ یعنی وہ رن ریٹ کو اس میں بہتر کر سکتے ہیں اگر ضرورت پڑے تو۔
ہنوز انہیں گوروں اور پروٹیز کے خلاف میچز میں سے کم از کم ایک جیتنے کی کوشش کرنی چاہیے یا دوسری صورت میں ہار کا مارجن کم سے کم ہو۔۔۔
 
آج کے میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل
انڈیا نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ دوسرے سیمی فائنلسٹ کے لئے آسٹریلیا بمقابلہ نیوزیلینڈ کوارٹر فائنل کا کام کرے گا۔


IMG-20200227-190901.png


آج انڈیا نے نیوزیلینڈ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو شکست دی۔
 
15 اوورز کے بعد انگلینڈ 115/3

میچ تو ہاتھ سے نکل ہی گیا اب نیٹ رن ریٹ کو قابو میں کرنے کے لئے 150 سے نیچے رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔۔۔
 
پاکستان کو 159 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی میں بہترین اسکور 139 ہے جبکہ ہدف کے کامیاب تعاقب 126 ہے جو کہ پچھلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا۔

پاکستان کو ان دو ریکارڈ کو بہتر کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہے۔۔۔
 
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پروٹیز 54/3
10 اوورز

شاہین یہ میچ جیت کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کا رستہ ہموار کر سکتے ہیں
 
جنوبی افریقہ 17 رنز سے کامیاب۔۔

ہارڈ لک گرلز، بیٹر لک نیکسٹ ٹائم

Pakistan, mathematically they can but it need a miracle, virtually they are out of tournment. (Nasir Hussain)
 
دوسرے سیمی فائنل میں پروٹیز کا کینگروز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث منسوخ شُد
انڈیا بہتر گروپ پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں۔

یہ تاریخ رقم کرنے پر ادارہ انڈین ٹیم، فینز اور بالخصوص انڈین محفلین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔۔
 
آسٹریلیا نے پروٹیز کو تاریخ رقم کرنے کے لئے 135 رنز کا ہدف دیا ہے۔
لیکن دوسری اننگ کے شروع سے پہلے پھر بارش نے سڈنی میں ڈیرے جما لئے ہیں۔
اگر دوسری اننگ ممکن نہیں ہو پاتی تو پروٹیز فائنل میں انڈیا کا مقابلہ کریں گی۔۔
 
آسٹریلیا 5 رنز سے کامیاب۔۔


آئی سی سی ٹورنامنٹ :thumbsup2:
پروٹیز اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے:thumbsup2:
گروپ ٹاپ :thumbsup2:
ناک آؤٹ میں بارش:thumbsup2:
ڈک ورتھ لوئس کی آمد:thumbsup2:
چوک:thumbsup2:

جنوبی افریقن کرکٹ کی اس مستقل مزاجی کو ادارہ سلام پیش کرتا ہے۔۔
 
آسٹریلیا نے فائنل میں انڈیا با آسانی زیر کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
یہ کینگروزکا 5واں ٹائٹل ہے۔
ویل پلیڈ انڈین گرلز۔ ہارڈ لک۔اُمید ہے کہ آپ آئندہ ٹورنامنٹ میں شاندار واپس کریں گی۔ گُڈ لک۔۔۔
 
Top