آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

زنیرہ عقیل

محفلین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس کے بغیر نہیں کھیلی تاہم اب آئی سی سی نے کھیل کے طویل فارمیٹ سے سکہ اچھالنے کی رسم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019سے مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ یا باولنگ کرنے کا اختیارحاصل ہو گا، ٹاس کے خاتمے کا مقصد میزبان ٹیم کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے سے روکنا ہے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ کی ایشز سیریز 2019ٹاس کے بغیر کھیلی جانے والی دنیا کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہو گی۔
 
فرقان احمد

یہ کرکٹ کی ایک خوب صورت روایت کا بھی خاتمہ ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ہوم ایڈوانٹیج کو کم کرنے کی کوشش کرنا ایک اچھی بات ہے ۔

تاہم ٹاس کی اپنی اہمیت ہے اور اس سے آخری وقت تک تجسس رہتا ہے کہ میچ کی کیا شکل بنے گی۔
 
Top