آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

سنہ ۲۰۱۶ کے مشاعرے میں شریک شاعرائے کرام کے اسمائے گرامی

عاجز محمد خلیل الرحمٰن
حسن محمود جماعتی صاحب
محمد تابش صدیقی صاحب
بلال اعظم صاحب
عباس صوابین صاحب
سید سجاد اطہر موسوی صاحب
نوید ظفر کیانی صاحب
مریم افتخار صاحبہ
صفی حیدر صاحب
لا ایلمیٰ صاحبہ
محمد فائق صاحب
مانی عباسی صاحب
کاشف اسرار احمدصاحب
منیب احمد فاتح صاحب
نمرہ صاحبہ
نور سعدیہ شیخ صاحبہ
ایمان قیصرانی صاحبہ
واسطی خٹک صاحب
فیصل عظیم فیصل صاحب
امجد علی راجہ صاحب
ذوالفقار نقویصاحب
ارشد خان صاحب
فقیر شکیب احمدصاحب
راحیل فاروق صاحب
محمد احمدصاحب
محمد حفیظ الرحمٰن صاحب
نوید رزاق بٹ صاحب
مزمل شیخ بسملصاحب
محمد وارث صاحب
سید عاطف علیصاحب
ظہیر احمد ظہیرصاحب
فاتح صاحب
یاور ماجد صاحب
منصور آفاق صاحب
منیر انورصاحب
اعجاز عبید صاحب
 
زیک

مسافر

اتنے شاعروں میں فقط ایک عاجز اور ایک فقیر؟
 
اگر نہیں بھی ہیں تو کوئی بات نہیں۔
اگلی بار جب یہ لڑی بنی تو مجھے ٹیگ کر دیجئے گا۔
زندہ رہی تو ضرور حصہ ڈالوں گی بہت خوشی سے
اور نہ رہی تو ghosts کے لیے تو پھر کوئی قید ہوتی نہیں ناااا۔۔۔۔ مشاعرے کو بہت ہی منفرد اور یادگار بناؤں گی کچھ اس قسم کی تبدیلیوں سے جیسی رانا بھائی نے نبیل بھائی کے خطبے میں کیں۔:)
 
محمدظہیر

محفلین

ارے بھئی جب وہ بول رہے ہیں کہ دروازے کھلے ہیں تو آپ بند کرنے پر کیوں بضد ہیں :)
 
واقعی ضرورت ہے؟
یا خوش اخلاقی ہے؟ بھیا!!!
دلچسپی رکھنے والے تمام محفلین ( بطورِ خاص مقدس ، محمد تابش صدیقی حسن محمود جماعتی اور محمد بلال اعظم ممبرانِ انتظامیہ کمیٹی سالِ گزشتہ) کو دعوت دی جاتی ہے، آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ محفلین جو بطور والنٹئر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں اس دھاگے میں اپنی خدمات پیش کریں۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تقریباً دس محفلین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اس آن لائن مشاعرے کے انعقاد کے مراحل پر کام کرے گی۔
:)
 
لاریب مرزا

محفلین
اگر نہیں بھی ہیں تو کوئی بات نہیں۔
اگلی بار جب یہ لڑی بنی تو مجھے ٹیگ کر دیجئے گا۔
زندہ رہی تو ضرور حصہ ڈالوں گی بہت خوشی سے
اور نہ رہی تو ghosts کے لیے تو پھر کوئی قید ہوتی نہیں ناااا۔۔۔۔ مشاعرے کو بہت ہی منفرد اور یادگار بناؤں گی کچھ اس قسم کی تبدیلیوں سے جیسی رانا بھائی نے نبیل بھائی کے خطبے میں کیں۔:)
مریم!! پچھلے مشاعرے میں آپ کی شاعری بھی بہت کمال کی تھی۔ ہمارے خیال میں آپ کا مشاعرے کی نظامت سے جڑنا خوشگوار تجربہ ہو گا۔ :)
 
سنہ ۲۰۱۶ کے مشاعرے میں شریک شاعرائے کرام کے اسمائے گرامی

عاجز محمد خلیل الرحمٰن
حسن محمود جماعتی صاحب
محمد تابش صدیقی صاحب
بلال اعظم صاحب
عباس صوابین صاحب
سید سجاد اطہر موسوی صاحب
نوید ظفر کیانی صاحب
مریم افتخار صاحبہ
صفی حیدر صاحب
لا ایلمیٰ صاحبہ
محمد فائق صاحب
مانی عباسی صاحب
کاشف اسرار احمدصاحب
منیب احمد فاتح صاحب
نمرہ صاحبہ
نور سعدیہ شیخ صاحبہ
ایمان قیصرانی صاحبہ
واسطی خٹک صاحب
فیصل عظیم فیصل صاحب
امجد علی راجہ صاحب
ذوالفقار نقویصاحب
ارشد خان صاحب
فقیر شکیب احمدصاحب
راحیل فاروق صاحب
محمد احمدصاحب
محمد حفیظ الرحمٰن صاحب
نوید رزاق بٹ صاحب
مزمل شیخ بسملصاحب
محمد وارث صاحب
سید عاطف علیصاحب
ظہیر احمد ظہیرصاحب
فاتح صاحب
یاور ماجد صاحب
منصور آفاق صاحب
منیر انورصاحب
اعجاز عبید صاحب
اردو شاعری سے شغف رکھنے والے محفلین ان شاعروں کی نام تجویز کریں جو اس فہرست میں موجود نہیں ہیں اور اس مشاعرے کے بعد انہوں نے آپ کی پابند بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں میں اپنی تخلیقات پیش کیں۔ ایک بہت خوبصورت شاعرہ کا نام ہم تجویز کیے دیتے ہیں جنھیں اس سال مشاعرے میں مدعو کیے جانے والے شاعروں میں شامل کیا جائے گا۔ وہ ہیں نوشین فاطمہ عبدالحق

آپ کی تجاویز اس لسٹ کو اپ ڈیٹ کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوں گی۔ دیر نہ کیجے اور قلم اٹھائیے۔

جزاک اللہ الخیر
 
Top