فرحت کیانی
لائبریرین
عینی شاہ جلدی سے واپس آئیں ۔ وائیوا کا ٹائم ہو گیا ہے۔
- چائے کے علاوہ کچن میں کیا بنانے جاتی ہیں؟
- گھر کے کاموں یا اپنے کاموں سے سب سے زیادہ کون سا کام کرنے میں چِڑ ہوتی ہے؟
- کیا اردو اور انگریزی بولتے ہوئے لہجہ (ایکسنٹ) بنا کر بول سکتی ہیں؟ جلدی سے دونوں زبانوں کا ایک ایک جملہ بطور مثال لکھیں کیسے بولیں گی؟
- گاڑی میں سب سے پسندیدہ سیٹ کون سی ہوتی ہے؟
- کبھی کوئی شرارت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں؟ اگر ہاں تو پھر کیا سلوک ہوا؟
- واک کرتی ہیں؟ اگر ہاں تو کیوں، کس وقت اور کتنی دیر تک ؟ اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
- مارننگ پرسن ہیں یا رات کی راہی؟
- کوئی ایک ایسی بات جو دوسرے آپ کے بارے میں نہیں جانتے؟



یہ ہی اچھا ہوتا ہے ویسے کبھی غور نہیں کیا 
یا اس خوشی میں یہ کھلا دیں 


آپا جان سے اکثر ہی پڑتی رہتی ہے ۔۔۔ ایک بات نہیں ہے نا 





بھئی سادا اردو میں لکھو نا 

۔۔۔
۔