گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس کی سمجھ نہیں آئی آپابانہہ بھنا کماندے دل بھنا نی کماندا
لفظی ترجمہ : بازو ٹوٹا محنت کرتا ہے دل ٹوٹا محنت نہیں کرتا
معنی: کسی کام کے لیے نیت / دل کا ہونا ضروری ہے
اس کی سمجھ نہیں آئی آپابانہہ بھنا کماندے دل بھنا نی کماندا
لفظی ترجمہ : بازو ٹوٹا محنت کرتا ہے دل ٹوٹا محنت نہیں کرتا
معنی: کسی کام کے لیے نیت / دل کا ہونا ضروری ہے
بٹیا ہمکو جتنی سمجھ آئی کے انسان ہر کام اگر نیت ہو کرنے کی تو کر گذرتا ہے ویسے درست اُسکی جُزیات سے آگہی روفی بھیا دیں گےاس کی سمجھ نہیں آئی آپا
آپ سے جیسے بھی غلط سلط ہو لکھ لیا کرو ۔ بس اسی طرح سدھار آئے گاسیما آپا ، روؤف بھائی ہم سرائیکی سیکھنے کا سوچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر جب لڑی میں آتے ہیں تو جو بھی آپ نے یا سیما آپا نے لکھا ہوتا ہے وہ سمجھ آ جاتا ہے۔ ہماری پنجابی کے بہت سارے الفاظ جو شامل ہوتے ہیں۔ مگر جب کوئی جملہ جواب میں لکھنے کا سوچتے ہیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیسے لکھیں۔
بتائیے تو ۔۔۔ ہماری مشکل کیا ہے بھلا؟ یا یہ کہ ہم کہاں اٹک جاتے ہیں؟
یعنی وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ نیت کے خلل سے ہی کام نہیں ہوتے۔اس کی سمجھ نہیں آئی آپا
پنجابی تو میں کچا پکا ہو ہی گیا ۔ لیکن یہ سرائیکی ابھی بھی وکھری ہے صدقے تھیواں ۔
آؤ شاگردو آؤ۔
آج فیس بک پر ایک سرائیکی ڈکشنری ملی پسند آئی ۔
----------------------------------------
Dictionary English to Saraiki
آئیے سرائیکی سیکھتے ہیں کیونکہ آج آپ سب کو سرائیکی کی کلاس دینے کے لئے اپنی کلاس کی قربانی دی گئی ہے۔۔
Excuse me
(نامراد آ)
Come here
(اتھاں مر )
Stupid
( چبل آ)
Get out
(چخے تھی نہوستی آ)
I'm in problem
(میں مردا اج)
Where are you?
(کتھاں مویا پائیں)
Don't disturb me
(منحوس آ آرام نال بہہ)
Don't touch me
(پرے مر پلیت آ)
Welcome
(آ وے آ لوسی آ)
Oh My God
(وے دھاڑ وے)
Discount please
(استاد ڈیونڑ آلی گال کر)
I'm not telling a lie
(یار میں چٹی ڈاڑھی نال کوڑ مریندا پیاں)
You're looking good
(اج تے زردے دی دیگ لگدے ودے وے)
۔![]()
نقل ماریسے کہیں دی وال توں۔۔۔ناں اتھاں وی کہیں دا کینا لکھیا کھڑا ہئی۔۔![]()
![]()
----------------------------------------
بشکریہ نور وجدان بٹیا
بسم اللّہ کریںارے واہ اچھی لڑی ہے ۔ دل میں خیال آیا آپ سب کو بذریعہ اردو انگریزی سکھائی جائے۔