سیما علی
لائبریرین
کردی جناب 😊😊😊تصلیح کر لیں
یک نا شد دو شد
کردی جناب 😊😊😊تصلیح کر لیں
یک نا شد دو شد
کہیں پھر روفی بھیا یہ نہ کہیں مذاق کر رہا تھا بھائی 🙂
اگر آپ موبائل سے آنلائن ہیں تو کیبورڈ کون سا استعمال کر رہے ہیں؟عبدالرائوف بھائی اتنا اندازہ نہی ہو پا رہا کہ کونسا کی بورڈ ہے ایموجی نہی ہیں اس پر
اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو آپ کے جاب کا نام آڈیٹر ہوتاشاید یعنی حساب کتاب کی پڑتا ل غالباً آڈیٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ وکیل ہیں؟ہم نے کہا وکیل میں تو نہیں فوراً بولے Solicitor 🤓🤓🤓🤓
نہیں بینکر ۔۔۔۔آپ وکیل ہیں؟
ابھی تو آپ سے ڈھیر سارے سوال پوچھنا ہیں ۔۔۔کل پوچھیں گے اور یہ بیویوں کی تفصیل بھی
بینکر اور اردو محفل میںنہیں بینکر ۔۔۔۔
پورا پاکستانی معاشرہ کھلا تضاد نہیں تو اور کیا ہے !!!!!!😎😎😎😎😎😎بینکر اور اردو محفل میں
کیا یہ کھلا تضاد نہی؟
ہمارے قول و عمل میں تضاد کتنا ہےبینکر اور اردو محفل میں
کیا یہ کھلا تضاد نہی؟
متفق ہوں اور دکھ بھی بہت ہے ۔ لاکھوں قربانیوں کا ثمر اپنے ہی ہاتھوں دنیاں بھر میں تماشا بنا کر رکھ دیاں بندروں کی بانٹ نےپورا پاکستانی معاشرہ کھلا تضاد نہیں تو اور کیا ہے !!!!!!😎😎😎😎😎😎
واہ کیا کہنےہمارے قول و عمل میں تضاد کتنا ہے
مگر یہ دل ہے کہ خوش اعتقاد کتنا ہے
یہی ہم نے کسی بچے سے پہلی مرتبہ لندن میں سنے تھے تو بہت روئے تھے ۔۔🥲🥲🥲یہاں صبح کے ساڑھے آٹھ ہوئے چاہتے ہیں
ہائے وہ وقت
جب ماں کے ہاتھ کے پراٹھے کھا کر دو میل چل کر سکول جاتے تھے
ریڈیو پاکستان پر صبح سویرے مستنصر حسین تاڑڑ کی پرسکون آوز کا لطف اب کہاں
وقت بہت عجیب ہے بہرحال سب فانی ہے
تو ہمیں یہ شعر بہت یاد آیا اکبر الہ آبادی صاحب کا ۔جب ماں کے ہاتھ کے پراٹھے کھا کر دو میل چل کر سکول جاتے تھے
ریڈیو پاکستان پر صبح سویرے مستنصر حسین تاڑڑ کی پرسکون آوز کا لطف اب کہاں
کتنی اچھی تھی زندگی جب سادہ تھییہی ہم نے کسی بچے سے پہلی مرتبہ لندن میں سنے تھے تو بہت روئے تھے ۔۔🥲🥲🥲
ہمیں بڑی خوشی ہوئی کہ آپ بھی صبح اُٹھ جاتے ہیں ۔۔/متفق ہوں اور دکھ بھی بہت ہے ۔ لاکھوں قربانیوں کا ثمر اپنے ہی ہاتھوں دنیاں بھر میں تماشا بنا کر رکھ دیاں بندروں کی بانٹ نے
ملی ہوائوں میں اڑنے وہ سزا یاروتو ہمیں یہ شعر بہت یاد آیا اکبر الہ آبادی صاحب کا ۔
عشر تی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
پر سچ بچے کچھ نہیں بھولتے ۔۔۔۔
بہت عمدہ ۔۔۔۔کتنی اچھی تھی زندگی جب سادہ تھی
جب پیدل سکول جاتے تھے
سکول کے ٹاٹ جھاڑتے تھے
قلم دوات کی سہاہی آدھے منہ پر آدھی کپڑوں پر ہوتی تھی
چہرے گلاب کی طرح نرم اور دل گداز تھے
محبتیں سچی اور وفائیں بے نظیر تھیں
بہت عرصہ سے کوئی بہت اچھا ڈرامہ نہیں آرہا وہی ساس بہو کے رونے سے ہی نہیں لکتا ہمارا ڈرامہ ۔۔البتہ سرمد کھوسٹ کا ڈرامہ پردیس کچھ دن پہلے دیکھا تھا بہت پسند آیا۔۔۔۔سیما علی
آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کونسا تھا؟
کوئی جو بہت اچھی سیریل لگی ہو