تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

یہ تو بتائیے ہجرت کا واقعہ کیونکر ہوا ۔۔تعلیم کا سلسلہ تو پاکستان سے ہی مکمل کیا ؟؟؟؟؟
آج چھٹی ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟
جی آج چھٹی ہے

تعلیم کا سلسلہ تو پورا ہی نا ہوا

ہاں کسی کے محبت میں ملک چھوڑا

پھر اس نے ہم کو چھوڑ دیا
 
بہت عرصہ سے کوئی بہت اچھا ڈرامہ نہیں آرہا وہی ساس بہو کے رونے سے ہی نہیں لکتا ہمارا ڈرامہ ۔۔البتہ سرمد کھوسٹ کا ڈرامہ پردیس کچھ دن پہلے دیکھا تھا بہت پسند آیا۔۔۔۔
سرمد کھوسٹ۔ وہی ہیں نا ڈارئکٹ حوالدار ۔ اندھیرا اجالا والے
 
مگر ہم نے بھی خوب سزا دی اس سے شادی

جی آج چھٹی ہے

تعلیم کا سلسلہ تو پورا ہی نا ہوا

ہاں کسی کے محبت میں ملک چھوڑا

پھر اس نے ہم کو چھوڑ دیا
بہت لمبی داستان ہے پندرہ سال کا قصہ دھاگوں یا لڑیوں میں نہی پرویا جا سکتا
آپ اپنے بارے میں بتائیں

اچھا لگ رہا ہے کوئئ اتنے انہماک سے ہمیں سن رہا ہے

ہم بھی ہمہ تن گوش ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
بہت لمبی داستان ہے پندرہ سال کا قصہ دھاگوں یا لڑیوں میں نہی پرویا جا سکتا
آپ اپنے بارے میں بتائیں

اچھا لگ رہا ہے کوئئ اتنے انہماک سے ہمیں سن رہا ہے

ہم بھی ہمہ تن گوش ہیں
ہمیں بھی بہت اچھا لگ رہا ہے دیکھا آپ نے یہ ایک خاندان کی طرح ہے اُردو محفل ۔۔۔
 
یہ تو سراسر ہمارے ایک کزن کا واقعہ سنایا ۔۔۔وہ بھی اُسکی رخصتی کے دن ملک چھوڑ گئیے؟؟؟؟؟
بہت درد ناک ہوتا ہے بریک اپ
مگر اچھی زندگی کے لئیے بریک اپ بہت ضروری ہے
اس سے انسان مزید مضبوط ہو کر سامنے آتا ہے
 
Top