سیما علی
لائبریرین
ہم نے کہا وکیل میں تو نہیں فوراً بولے Solicitor 🤓🤓🤓🤓ہمارے اباجان کہا کرتے تھے کہ ڈرو ہر اُس چیز سے جس میں ٹر لگا ہو یعنی ماسٹر، ڈاکٹر،اڈیٹر،🤓🤓🤓🤓
ہم نے کہا وکیل میں تو نہیں فوراً بولے Solicitor 🤓🤓🤓🤓ہمارے اباجان کہا کرتے تھے کہ ڈرو ہر اُس چیز سے جس میں ٹر لگا ہو یعنی ماسٹر، ڈاکٹر،اڈیٹر،🤓🤓🤓🤓
مذاق کر رہا تھا بھائی 🙂بہت شکریہ
مھر میری اردو اتنی خالص نا ہو شائید کمی بیشی پر معذرت
منسٹرہمارے اباجان کہا کرتے تھے کہ ڈرو ہر اُس چیز سے جس میں ٹر لگا ہو یعنی ماسٹر، ڈاکٹر،اڈیٹر،🤓🤓🤓🤓
ھاھھا نہی بھائی ہم۔ ڈرانے والے نہیہم نے کہا وکیل میں تو نہیں فوراً بولے Solicitor 🤓🤓🤓🤓
Auditor ہیں بھائی ڈر لگ رہا ہے ۔۔۔۔اس کو اردو میں مدیر مدقق داخلی کہتے ہیں جبکہ انگلش میںinternal auditing manager
یہ ایموجی لگانے نہی آتی مجھے ریہنمائی فرنائیںہم نے کہا وکیل میں تو نہیں فوراً بولے Solicitor 🤓🤓🤓🤓
ان حضرات سے تو صرف ڈرنا ہی ڈرنا ہے ۔۔۔
ھاھاان حضرات سے تو صرف ڈرنا ہی ڈرنا ہے ۔۔۔
ہمیں اتنی خوشی ہورہی ہے کہ ہم نے اتنی جلدی آپ سے مراسلے لکھوائے ابھی ہم اپنی بٹیا کو آواز دیتے ہیں گُلِ یاسمیں جلدی آئیے انٹرویو کرنا ہے ۔۔۔۔
اگر آپ موبائل سے آنلائن ہیں تو کیبورڈ کون سا استعمال کر رہے ہیں؟یہ ایموجی لگانے نہی آتی مجھے ریہنمائی فرنائیں
ارے یہ تو بہت آسان ہے ۔۔یہ ایموجی لگانے نہی آتی مجھے ریہنمائی فرنائیں
واقعی؟؟؟؟اب بندہ ناچیز کو بیویوں کی خدمت میں حاضری دینا ہے
مجھے بہت بہت خوشی ہوئی ۔ اور میں نہائت مشکور ہوں سیما علی کا جنہوں نے مجھے وقت دیا اور میرا انٹرسٹ قائم رکھا
یعنی یک نہ شد دو شد 🤓🤓🤓🤓🤓اب بندہ ناچیز کو بیویوں کی خدمت میں حاضری دینا ہے
لہذا کل ملاقات ہوگی انشااللہ
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے " دیوانے" دویعنی یہ نہ شد دو شد 🤓🤓🤓🤓🤓
اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو آپ کے جاب کا نام آڈیٹر ہوتاشاید یعنی حساب کتاب کی پڑتا ل غالباً آڈیٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی یہی پیشہ ہے میرا حسابات کی دقیق تہ تک تحقیق
ان شا ء اللہ ضرورمجھے بہت بہت خوشی ہوئی ۔ اور میں نہائت مشکور ہوں سیما علی کا جنہوں نے مجھے وقت دیا اور میرا انٹرسٹ قائم رکھا
اب انشااللہ روزانہ ملاقات ہوگی
تصلیح کر لیںیعنی یہ نہ شد دو شد 🤓🤓🤓🤓🤓
جی بالکلاگر آپ پاکستان میں ہوتے تو آپ کے جاب کا نام آڈیٹر ہوتاشاید یعنی حساب کتاب کی پڑتا ل غالباً آڈیٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تو آپ سے ڈھیر سارے سوال پوچھنا ہیں ۔۔۔کل پوچھیں گے اور یہ بیویوں کی تفصیل بھی کل🤓🤓🤓🤓🤓