تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
بہت درد ناک ہوتا ہے بریک اپ
مگر اچھی زندگی کے لئیے بریک اپ بہت ضروری ہے
اس سے انسان مزید مضبوط ہو کر سامنے آتا ہے
وہ تو ساتھ ساتھ بہت اچھا عہدہ اور نوکری بھی چھوڑ گئے کرئیر بریک اپ بھی ہوا ۔۔امریکہ جاکر دوبارہ پڑھا اوراب سٹیل ہیں ماشاء اللہ ۔۔
 
وہ تو ساتھ ساتھ بہت اچھا عہدہ اور نوکری بھی چھوڑ گئے کرئیر بریک اپ بھی ہوا ۔۔امریکہ جاکر دوبارہ پڑھا اوراب سٹیل ہیں ماشاء اللہ ۔۔
میرا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔ میں نے بھی مر کر دوبارہ زندگی لی

بہت بہت مشکل ٹائم تھا وہ

تنہائی ۔ مالی مسائل ۔ ذمہ داریاں ۔ اور محبت کا کھونا
 
سیما علی

لائبریرین
میرا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔ میں نے بھی مر کر دوبارہ زندگی لی

بہت بہت مشکل ٹائم تھا وہ

تنہائی ۔ مالی مسائل ۔ ذمہ داریاں ۔ اور محبت کا کھونا
سب کچھ ہماری بہتری کے لئے ہی کرتا ہے پروردگار یہ ہماری سوچ ہے ۔۔//
 
ہاں مگر آپکے لئے بھی مشکل نہیں ہونا چاہیے ہم نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایم بی اے کیا ۔اور بھی جناب حکیم سعید صاحب (شہید ) کے مشورے پر۔۔۔
اچھی بات ہے مگر شائد اپ کی جاب میں ایک فکس ٹائم ہو میں دوتین کمپنیز میں بیک وقت کام کرتا ہوں اتنا وقت اور توجہ مشکل ہوگی
 
فورم پر اتنا گہرا کھو گیا کہ ناشتہ بھول گیا

اگر اجازت ہو تو ناشتے کے بعد ملاقات ہوتی ہے

فی الحال دبئی کرکٹ اسٹڈیم کے باہر مجھے ایک ہی انڈین اسٹال مہیا ہے ناشتے کو

چل کر جانا ہوگا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وکیل تو بے چارے ایسے بدنام ہیں
وکیلوں کا زمانا گیا

اب ججوں کا دور ہے

نہی تو ن والوں سے پوچھ لو
ہمارے ہاں "طاقت" اُس حسینہ کی طرح ہے جو اکثر چلمن سے آدھے ادھورے دیدار سے کسک بڑھاتی رہتی ہے اور کبھی کبھار باہر نکلے تو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا کر رکھ دیتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
فورم پر اتنا گہرا کھو گیا کہ ناشتہ بھول گیا

اگر اجازت ہو تو ناشتے کے بعد ملاقات ہوتی ہے

فی الحال دبئی کرکٹ اسٹڈیم کے باہر مجھے ایک ہی انڈین اسٹال مہیا ہے ناشتے کو

چل کر جانا ہوگا
اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں
 
سیما علی

لائبریرین
فورم پر اتنا گہرا کھو گیا کہ ناشتہ بھول گیا

اگر اجازت ہو تو ناشتے کے بعد ملاقات ہوتی ہے

فی الحال دبئی کرکٹ اسٹڈیم کے باہر مجھے ایک ہی انڈین اسٹال مہیا ہے ناشتے کو

چل کر جانا ہوگا
اچھا سا ناشتا کیجیے گا آپ ناشتہ بھولے ہم صاحب کی دوا بھولے اور ڈانٹ کھائی🙀
 
سیما علی

لائبریرین
قمر رضوان قمر
آپ کے نام سے پتہ نہیں کیوں قمر الزماں کائرہ یاد آجاتے ہیں 👀🤣🫣
1-کچھ لفظ اپنے بارے میں، جن سے آپ کی شخصیت کو سمجھنے میں کچھ مدد ملے آسانی سے ہم آپ کو بچ نکلنے نہیں دیں گے ۔۔؟

2- آپ کی کچھ خاص خوبیاں ؟( سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہیں کہیں گے)

3--آپ کی کچھ عام خامیاں جنکی وجہ سے بریک اپ ہوا😂😂😂😂😂؟
چائے کی چسکیاں لیتے جائیں اور جواب دیتے جائیں چپ سادھنے کی نہیں ہورہی ہے🫣
 
Top