تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

واہ روفی کیا بات ہے ۔۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔
طاقت تب تک طاقت رہتی ہے جبتک استعمال نا کی جائے
اس لئیے کہا جاتا ہے کہ اپنی مکمل طاقت کبھی بھی استعمال نا کرو

اب ہمارے بڑے جو کے ا صل میں چھوٹے ہیں
طاقت کے مکمل استعمال کے نشے میں

اپنی طاقت کھو رہے ہیں

مگر اس کا ادراک عشروں بعد ہوگا

خدا میرے وطن کو آباد رکھے
 
سیما علی

لائبریرین

آمین الہی آمین
 
سیما علی

لائبریرین
6-اس فورم کے علاوہ بھی کہیں اور ایکٹیو ممبر ہیں۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
7-فطرتاً باتونی ہیں یا صرف پسند کے لوگوں سے بولنا پسند کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طاقت تب تک طاقت رہتی ہے جبتک استعمال نا کی جائے
اس لئیے کہا جاتا ہے کہ اپنی مکمل طاقت کبھی بھی استعمال نا کرو
طاقت کا استعمال ہی تو بتاتا ہے کہ آپ کتنے طاقتور ہیں 🙂
اسی طاقت کے اظہار کے لیے تو امریکہ بہادر نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر جوہری بم پھوڑے تھے جس کے بعد دنیا اس کے آگے سجدہ ریز ہونے کے لیے مجبور ہو گئی۔
اب ہمارے بڑے جو کے ا صل میں چھوٹے ہیں
طاقت کے مکمل استعمال کے نشے میں
چھوٹا یا بڑا کوئی نہیں ہے۔ مسئلہ سب کے دائرہء اختیار کا ہے۔ سب کے سب ملکی بقا کے لیے لازم و ملزوم ہیں لیکن اپنے اپنے دائرے میں۔
مگر اس کا ادراک عشروں بعد ہوگا
ملک کو دو لخت کر دینے کے بعد بھی اگر ادراک نہیں ہوا تو اس کا عشروں بعد بھی ادراک نہیں ہونے والا
خدا میرے وطن کو آباد رکھے
آمین ثم آمین
 
6-اس فورم کے علاوہ بھی کہیں اور ایکٹیو ممبر ہیں۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
7-فطرتاً باتونی ہیں یا صرف پسند کے لوگوں سے بولنا پسند کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
میں کسی اور فور م کا حصہ نہی ہوں
باتونی نہی مگر اچھے ٹاپکس پر اپنے علم اور اچھی زندگی کو سمجھنے کے لئیے بحث پسند کرتا ہوں
 
طاقت کا استعمال ہی تو بتاتا ہے کہ آپ کتنے طاقتور ہیں 🙂
اسی طاقت کے اظہار کے لیے تو امریکہ بہادر نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر جوہری بم پھوڑے تھے جس کے بعد دنیا اس کے آگے سجدہ ریز ہونے کے لیے مجبور ہو گئی۔

چھوٹا یا بڑا کوئی نہیں ہے۔ مسئلہ سب کے دائرہء اختیار کا ہے۔ سب کے سب ملکی بقا کے لیے لازم و ملزوم ہیں لیکن اپنے اپنے دائرے میں۔

ملک کو دو لخت کر دینے کے بعد بھی اگر ادراک نہیں ہوا تو اس کا عشروں بعد بھی ادراک نہیں ہونے والا

آمین ثم آمین
مجھے اب بنگالی سچے لگتے ہیں مگر افسوس تب سوشل میڈیا نا تھا اور سوائے پی ٹی وی کے ہم کچھ دیکھ سن نہی پاتے تھے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مجھے اب بنگالی سچے لگتے ہیں مگر افسوس تب سوشل میڈیا نا تھا اور سوائے پی ٹی وی کے ہم کچھ دیکھ سن نہی پاتے تھے
میں اب بھی کہوں گا کہ اتنی جذباتیت جو آپ کو کسی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرے اس سے گریز کیا جائے۔
جب یہی اقدام کسی اور پارٹی کے خلاف کیے جا رہے تھے ہمیں اس وقت بھی اس کی مخالفت کرنی چاہیے تھی۔ اس لیے ان اقدامات (جو اس وقت ہو رہے ہیں) سے جو نالاں ہیں وہ سب اس کے مجرم بھی ہیں۔ کیونکہ کل تک انہی اقدامات پر یہی لوگ بھنگڑے ڈالتے رہے ہیں۔
 
متفق ہوں
 
سیما علی

لائبریرین
فی الحال سفر میں ہوں ٹرین میں ۔ مگر گفتکو رک نہی پاتی اتنا اچھا لگ رہا ہے
ٹھیک تفصیل سے جواب دیجیے گا ۔۔۔پوری کہانی سننا ہے ۔۔۔اور ہوسکے تو دوسری کی بھی کیونکہ ہماری اماں کہا کرتی تھیں ایک طرف کی بات گڑ سے زیادہ میٹھی ہوتی ہے فیصلہ نہ کرنا جب تک دوسرے کی بات نہ سُن لو ۔۔👁️👁️
 
Top