آئیں گیتوں میں باتیں کریں

سیما علی

لائبریرین
نفرت کی دنیا کو چھوڑ کے
پیار کی دنیا میں خوش رہنا میرے یار
اس جھوٹ کی نگری سے توڑ کے ناتا جا پیارے
امر رہے تیرا پیار
خوش رہنا میرے یار

گُلِ یاسمیں بٹیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ایک تھا گل اور ایک تھی بلبل
دونوں چمن میں رہتے تھے
ہے یہ کہانی بالکل سچی
میرے نانا کہتے تھے
طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوگئی
تم سے مل کے زندگانی ہائے کتنی سہانی ہوگئی
ملتے ہی نظر ہوا ایسا اثر
میں فقیرے کی رانی ہوگئی
طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوگئی
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ ہی اللہ کیا کرو، دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے ۔نام اسی کا لیا کرو
بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں
محبت ہو گئی جن کو وہ دیوانے کہاں جائیں

سید عاطف علی بھیا کیا شاعری ہے اور کیا موسیقی جب سنیں ایسا لگتا ہے پہلی بار سُن رہے ہیں۔۔۔
 
Top