آئیں گیتوں میں باتیں کریں

م حمزہ

محفلین
مرے مولا مرا دل کیوں روتا ہے تڑپتا ہے
تری مرضی تری مرضی پہ کس کا زور چلتا ہے

چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
مری آوارگی نے مجھ کو آوارہ بنا ڈالا
کبھی یہ میرا بہت پسندیدہ گانا ہوا کرتا تھا۔
آج آپ نے پھر یاد دلایا وہ زمانہ۔ شکریہ
 

عندلیب

محفلین
میری محبت کو ٹھکرادے چاہے
میں کوئی تجھ سے نہ شکوہ کروں گا
آنکھوں میں رہتی ہے تصویر تیری
ساری عمر تیری پوجا کروں گا
 
میری محبت کو ٹھکرادے چاہے
میں کوئی تجھ سے نہ شکوہ کروں گا
آنکھوں میں رہتی ہے تصویر تیری
ساری عمر تیری پوجا کروں گا
چہرہ تیرا جب جب دیکھوں
پیار آئے تجھ پہ
غضب کی تجھ میں کشش ہے
بس تری ہی خواہش ہے
اسے میں کیسے روکوں
اسے میں کیسےےے روکوں!
 
Top