آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی وہ ہمیں پتا ہے آتے ہیں ہوا کی طرح ٹانگ اڑا کر چلے جاتے ہیں :)
بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں اپ قدیر بھائی یہ پتے والی بات کر کے۔
کچھ پتہ نہیں ہے آپ کو۔ ورنہ ایسا دعویٰ بالکل نہ کرتے۔
وہ تو بس حدیقہ آنٹی ہیں "جو آواں گی ہوا بن "کے والا دعویٰ کر سکتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top