آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی ابھی تک طبیعت خراب چل رہی ہے؟ اتنے عرصہ میں تو ہڈیاں بھی جڑ جاتی ہیں۔
ہڈیوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بازو اندرونی طور پہ زخمی ہے ۔ ذرا سی حرکت سے شدید درد اور یوں لگتا کہ جیسے ابھی چوٹ لگی ہے۔ زیادہ تکلیف بڑھ گئی ہے۔26 کو سکیننگ۔ کل فیملی ڈاکٹر پاس پھر جانا۔
 
ہڈیوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بازو اندرونی طور پہ زخمی ہے ۔ ذرا سی حرکت سے شدید درد اور یوں لگتا کہ جیسے ابھی چوٹ لگی ہے۔ زیادہ تکلیف بڑھ گئی ہے۔26 کو سکیننگ۔ کل فیملی ڈاکٹر پاس پھر جانا۔
ڈاکٹر کیا بول رہے ہیں؟ کہ کب تک ٹھیک ہوگا؟
 
زیک

مسافر
جلدی سے جلدی کا ٹائم 26 کا ملا ہے۔ آج فیملی ڈاکٹر سے بات ہوئی تھی ۔ کل جانا بھی ہے۔ تو کہہ رہی تھی کہ 26 کے بعد معلوم ہو گا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔
سرجری سے پہلے ایک دعوت ضرور رکھ لیں۔ بعد میں موقع ملے نہ ملے
 
شاید اب بھی ہوں لیکن معلوم نہیں کر سکتے نا۔ ان کی وفات ہو چکی ہے۔
ستر سال زندگی کے لئے میں تو کہتا ہوں بہت ہوتے ہیں اُس کے بعد پھر بیماریاں وغیرہ گھیر لیتی ہیں زندگی دوسروں پر بوجھ بن جاتی ہے خیر جو اللہ کی مرضی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top